گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

آپ کتھے بھی نا جاویں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔لغت ٹائپ کریں بیٹھ کر :rollingonthefloor:
مراسلات کی آمد میں تعطل اسی لیے آیا تھا۔۔۔۔میں دوبارہ لغت ٹائپ کرنے لگ گیا تھا۔ :biggrin:
میں نے جلد سوم کو دیکھے بنا، اس کے صفحات 50 تا 200 لے لیے۔ اب مجھے لگ رہا ہے جیسے میرے ساتھ دھوکا ہو گیا ہے۔۔۔۔یوں لگتا ہے جیسے لکھنے والے نے لغت کے 90٪ الفاظ انھی 150 صفحات میں سمیٹ دیے ہوں۔:feelingbeatup:
 

مقدس

لائبریرین
خوش آمدید۔۔۔ ۔آپ کی غیر موجودگی میں کچھ لوگ آپ کی نسبت سے بہت بڑے بڑے بول بول رہے تھے۔۔۔ ۔۔۔ اچھا ہوا آپ آ گئیں۔ clarification مل جائے گی۔ :biggrin:
تھینک یو نعمان بھائی۔۔ آج ناں آفس میں انااااااااا زیادہ کام تھا کہ بس جھانک کے بھاگ جاتی تھی۔۔ میسج کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملا۔۔۔ یہ لوگوں میں کون کون شامل ہے۔۔ بتائیں ذرا
 

مقدس

لائبریرین
مراسلات کی آمد میں تعطل اسی لیے آیا تھا۔۔۔ ۔میں دوبارہ لغت ٹائپ کرنے لگ گیا تھا۔ :biggrin:
میں نے جلد سوم کو دیکھے بنا، اس کے صفحات 50 تا 200 لے لیے۔ اب مجھے لگ رہا ہے جیسے میرے ساتھ دھوکا ہو گیا ہے۔۔۔ ۔یوں لگتا ہے جیسے لکھنے والے نے لغت کے 90٪ الفاظ انھی 150 صفحات میں سمیٹ دیے ہوں۔:feelingbeatup:
:rollingonthefloor: میں نے بھی صفحات لیے ہوئے ہیں۔۔ لیکن اب اتنی سست ہو گئی ہوں کہ ہاتھ لگانے کو دل ہی نہیں کرتا۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے نہیں۔۔۔ ۔وہ دو زبر والی۔ جب میں دوسری زبر لکھنا چاہتا ہوں، تو سب ٹیکسٹ ہی بدل جاتا ہے۔۔۔ ۔ایک بڑا سے گول دائرہ بھی دکھنے لگتا ہے۔ :(
فوری مدد درکار ہے۔ :)
بھیا آپ دو زبر لکھنا چاہ رہے ہیں کسی لفظ پر
ایسے۔۔۔مثلاََ
 
تھینک یو نعمان بھائی۔۔ آج ناں آفس میں انااااااااا زیادہ کام تھا کہ بس جھانک کے بھاگ جاتی تھی۔۔ میسج کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملا۔۔۔ یہ لوگوں میں کون کون شامل ہے۔۔ بتائیں ذرا
تانک جھانک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
لوگوں میں بندہ "سلیش" بندی ایک ہی ہے۔۔۔۔۔پہلے فیصلہ یہ کرنا ہے کہ وہ بلی ہے، خرگوش ہے، شتر ہے یا مکھی۔۔۔۔اس کے بعد ان کے اچھے ہونے کا بھی decide کرنا ہے۔ انھیں اچھے ہونے کا سرٹیفکیٹ درکار ہے۔۔۔۔جسے مدیحہ آپی نے جاری کرنا ہے اور آپ نے اٹیسٹ کرنا ہے۔ ;)
 

مقدس

لائبریرین
تانک جھانک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:p
لوگوں میں بندہ "سلیش" بندی ایک ہی ہے۔۔۔ ۔۔پہلے فیصلہ یہ کرنا ہے کہ وہ بلی ہے، خرگوش ہے، شتر ہے یا مکھی۔۔۔ ۔اس کے بعد ان کے اچھے ہونے کا بھی decide کرنا ہے۔ انھیں اچھے ہونے کا سرٹیفکیٹ درکار ہے۔۔۔ ۔جسے مدیحہ آپی نے جاری کرنا ہے اور آپ نے اٹیسٹ کرنا ہے۔ ;)
:rollingonthefloor: ہم بنا سرٹیفکیٹ ہی اٹیسٹ کر دیتے ہیں۔۔۔

اور تانکا جھانکی تو میری سارا دن اور رات چلتی ہے یہاں پر۔۔۔ سوتے ہوئے سے بھی آنکھ کھلے تو میں موبائل اٹھا کر یہی دیکھتی ہوں۔۔ تیمور اکثر کہتے ہیں کہ تمہارے بغیر بھی محفل چل رہی ہے۔۔ سویا تو آرام سے کرو :rollingonthefloor:
 
:rollingonthefloor: ہم بنا سرٹیفکیٹ ہی اٹیسٹ کر دیتے ہیں۔۔۔

اور تانکا جھانکی تو میری سارا د اور رات چلتی ہے یہاں پر۔۔۔ سوتے ہوئے سے بھی آنکھ کھلے تو میں موبائل اٹھا کر یہی دیکھتی ہوں۔۔ تیمور اکثر کہتے ہیں کہ تمہارے بغیر بھی محفل چل رہی ہے۔۔ سویا تو آرام سے کرو :rollingonthefloor:

:hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized:
اتنی جلدی اٹیسٹ کرنے کو مان گئیں۔ ارے کچھ تو بندہ ISO-Standards، define کرتا ہے، ان کی روشنی میں جانچ پڑتال کرتا ہے، پھر اٹیسٹ بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔:)
 

مقدس

لائبریرین
:hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized:
اتنی جلدی اٹیسٹ کرنے کو مان گئیں۔ ارے کچھ تو بندہ ISO-Standards، define کرتا ہے، ان کی روشنی میں جانچ پڑتال کرتا ہے، پھر اٹیسٹ بھی کرتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ :)
ارے بھائی۔۔ اقربا پروری بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے۔۔۔ اب اپنی عینی مینی کے لیے کیا جانچ پڑتال کرنا :rollingonthefloor:
 
Top