عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔ سچی میںذرا نور اللغات جلد سوم کے کام پہ نظر ڈالیں۔ ہم دونوں نے اکٹھے کام شروع کیا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔میری درخواست کی وجہ آپ کو سمجھ آ جائے گی۔
بھیا میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔ سچی میںذرا نور اللغات جلد سوم کے کام پہ نظر ڈالیں۔ ہم دونوں نے اکٹھے کام شروع کیا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔میری درخواست کی وجہ آپ کو سمجھ آ جائے گی۔
میں بھینس سمجھ کر لگائی تھی۔لولززز Blacksheep چلتی کتنے مزے سے ہے ناں
میں بھینس سمجھ کر لگائی تھی۔
اس کی بہت سی وجوہات تھی۔ میرے اور بھینس میں کافی کچھ مشترک ہے۔ افادیت اپنی جگہ، لیکن جسمانی قطر اور رنگت میں مماثلت، اور "والک آؤٹ" کرنے کی ظاہری ادا کی بنا پہ Emoticon استعمال کیا گیا تھا۔
مروائیں گی آپ مجھے۔۔۔۔ابھی بھی 60 صفحات رہتے ہیں۔بھیا میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔ سچی میں
گڈ لک آپیآنی جان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کل میرا انٹرویو ہے صبح۔۔۔ میرے لیے بہت ساری دعائیں کرنی ہیں۔۔
بھیاااامروائیں گی آپ مجھے۔۔۔ ۔ابھی بھی 60 صفحات رہتے ہیں۔
میں چلا دوبارہ لغت کا کام کرنے۔آپ سب سے انشاءاللہ پھر بات ہو گی۔
مقدس: کل بنا مٹھائی کے محفل پہ مت آئیے گا۔
باقی سب لوگوں کو خدا حافظ اور شب بخیر۔
آنی جان، تصویر کچھ مہینہ پرانی ہے۔ اور پھر، موسمِ گرما بھی شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔ان دنوں میں آؤٹ ڈور سپورٹس کرتا ہوں، تو اس لیے بات میں جھوٹ کا عنصر کچھ زیادہ نہیں۔نعمان رفیق مرزا اوتار کی تصویر تو اس "جھوٹ " کی چغلی کھا رہی ہے
چلو خیر ہے رنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتاآنی جان، تصویر کچھ مہینہ پرانی ہے۔ اور پھر، موسمِ گرما بھی شروع ہو گیا ہے۔۔۔ ۔ان دنوں میں آؤٹ ڈور سپورٹس کرتا ہوں، تو اس لیے بات میں جھوٹ کا عنصر کچھ زیادہ نہیں۔
میں تو شیرنی ہوں ناں کچھ تو جنس کا لحاظ کریں گے آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا PhD کو انشاءاللہ زیر کر ہی لیں گے All the best جہاں تک میرا تعلق ہے "آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے" ابھی کل گریجویشن کے امتحانات دے کر فارغ ہوئی ہوں سو اب راوی چین ہی چین لکھ رہا ہےہا ہا ہا۔۔۔ ۔۔آپ کی بات پہ مجھے بلی کے بھاگنے پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔۔۔ ۔کہوں گا نہیں، ورنہ بلی مجھے ضرور مار ڈالے گی۔
اری۔۔۔ ۔شیرنی ہیں، تو آج کل ایسے راز سر عام افشاں مت کریے۔۔۔ سنا ہے، بلا شیروں کے غول پیچھے پڑا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ کو اس سیاسی بھگ دھڑ میں کوئی گزند پہنچے۔
اور آپ سے میرا تعارف تو ہوا ہی نہیں۔ میں محفل کا نیا ممبر ہوں۔ student ہوں، گرچہ کہ 28 سالہ۔ PhD کو زیر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
آپ کو تھوڑی ڈانٹا۔۔۔۔میری خود کی سرزنش تھی وہ تو۔بھیاااا
دیکھیں میں تب سے کام نہیں کر رہی مووی دیکھ رہی ہوں اور لیز کھا رہی ہوں
اتنا ڈانٹا آپ نے مجھے
اللہ حافظ! شب بخیر
تشکر آنی جان۔ محبت ملے، تو برا انسان بھی اچھا ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی بس شاید میرا معاملہ ہے۔چلو خیر ہے رنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
انسان کو خوش اخلاق ہونا چاہئے ، اور وہ تو تم ہو ہی ماشاءاللہ
جی بھیا اسی لیے تو اتنی دیر سے آتی ہوںآپ کو تھوڑی ڈانٹا۔۔۔ ۔میری خود کی سرزنش تھی وہ تو۔
اچھا تو مووی سے سلو ڈاؤن ہوتی ہیں آپ۔۔۔ ۔۔ڈھونڈتا ہوں میں کچھ موویز آپ کے لیے (برے ہتھکنڈے)۔
چلیے، مجھے ابھی اپنی cooking کے جوہر بھی دکھلانے ہیں۔ سو، چلا میں۔ محفل پہ آغاز کے دن ہیں، پر آئی لو اٹ ہیئر!
خدا حافظ۔
مبالغہ آرائی غالباً اسے ہی کہتے ہیں یا شاید دروغ گوئیمیں بھینس سمجھ کر لگائی تھی۔
اس کی بہت سی وجوہات تھی۔ میرے اور بھینس میں کافی کچھ مشترک ہے۔ افادیت اپنی جگہ، لیکن جسمانی قطر اور رنگت میں مماثلت، اور "والک آؤٹ" کرنے کی ظاہری ادا کی بنا پہ Emoticon استعمال کیا گیا تھا۔
میں تو شیرنی ہوں ناں کچھ تو جنس کا لحاظ کریں گے آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا PhD کو انشاءاللہ زیر کر ہی لیں گے All the best جہاں تک میرا تعلق ہے "آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے" ابھی کل گریجویشن کے امتحانات دے کر فارغ ہوئی ہوں سو اب راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے
یہ کیا ہوتے؟مبالغہ آرائی غالباً اسے ہی کہتے ہیں یا شاید دروغ گوئی
آپ سرٹیفکیٹ لیتے لیتے دینے بھی لگے انشاءاللہ گفتگو کا سلسلہ چلتا رہے گا ۔۔ اللہ حافظ ۔ کچن آپ کا انتظار کر رہا ہو گا
شکریہ۔ انشاءاللہ کل آپ سے تفصیلاً بات ہوئے گی۔ قلم کی روانی سے نہیں لگتا کہ اتنی کم عمر ہوں گی۔ خوب لکھا ہے۔
یہ کیا ہوتے؟
شب بخیر اور عائشہ عزیز: رفتار میں سستی لانے کے لیے ہر طرح کی موویز کا ڈھیر لگا دوں گا۔
یہ کیا ہوتے؟
شب بخیر
یہ کل بتاؤں گی جب آپ دوبارہ ان اصطلاحات کا استعمال کریں گے شب بخیر
عادت ہو گئی ہے ناں سو خیر ہے پھینکو جلدی سے ۔۔ کتنا عرصہ ہو گیا کچی کیریاں نہیں کھائیںہااااااااااااااااااا وہ نہی کھاتے ۔۔دانٹ پڑ جاتی ہے پھر
آئی ایم سوری۔۔۔۔آپ کا مراسلہ میں نے اب دیکھا۔آپ سرٹیفکیٹ لیتے لیتے دینے بھی لگے انشاءاللہ گفتگو کا سلسلہ چلتا رہے گا -- اللہ حافظ ۔ کچن آپ کا انتظار کر رہا ہو گا