نعمان رفیق مرزا
محفلین
پیپ پیییپ پییییییپ۔۔۔۔۔۔۔ہٹیے جناب، شوخے میاں، سورج کو چراغ دکھلانے آ رہے ہیں۔میں ہر طرح کی موویز نہیں دیکھتی بھیا
وہ کیسے بھا ئی؟
شوخے میاں نے آج نوراللغات جلد سوم کے صفحات 50 تا 200 مکمل کر کے محفل والوں کو ارسال کیے ہیں۔
تو اس میں سورج کو چراغ دکھانا کیا ہوا؟
صاحب، آپ باولے تو نہیں ہیں۔ ذرا نوراللغات کی ٹائپنگ کے کام کی تقسیم والی پوسٹ پہ جائیے اور شوخے میاں کے کام کا موازنہ عائشہ عزیز کے کام سے کیجیے۔ آپ خود سب معاملہ سمجھ جائیں گے۔