arifkarim
معطل
آجکل کافی تھکے تھکے لگ رہے ہیں
آجکل کافی تھکے تھکے لگ رہے ہیں
آپ کو کیسے لگا۔ ویسے ایسی کوئی بات نہیںآجکل کافی تھکے تھکے لگ رہے ہیں
اٹ مینز تم طوطی ہو جو شور ماچتی ہواور میں شور مچا مچا کر سب کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہوں
ٹیرس. اگرچہ بہت کم فرصت ملتی ہے وہاں بیٹهنے کی. البتہ سردیوں میں کم از کم جمعہ کے دن میری دوپہر و سہ پہر اکثر وہیں گزرتی ہے.
بیڈ کوئی پلیس ہے !!! شہزاد بھائی بیڈ روم کہیں نابیڈ ۔جہاں کھانا پینا سونا سب ہی کر لیتا ہوں۔
رات کو2:14 منٹ پر کمپیٹور پر بیٹھے گے تو بیڈ روم ہی یاد آئے گا سونے کے لیے
تو آپ آل ڈے وہیں رہتے ہیں کیا انکل تینوووووووووں پورشنزاترتے کیسے ہیں اور پھر اوپر جانا گاڈگھر کے تینوں پورشنز کی سیڑھیاں
نایاب انکل آپ کی باتیں پڑھ کے ایسا لگتا ہے جیسے کوئی میں پوئٹری پڑھ رہی ہوں جو مجھے کبھی بھی سمجھ نہی آئی جسٹ فرسٹ تھری لائینز کے علاوہ باقی سب سر کے اوپر سے گزرا ہےچھت۔۔۔۔۔۔۔
دن ہو رات ہو
گرمی ہو سردی ہو
پڑھنا ہو لکھنا ہو کھانا ہو یا پھر کچھ " پینا " ہو ۔۔۔۔۔
اب تو خواب و خیال ہوئے وہ دن جب ۔۔۔
دن میں دیکھا کرتے تھے تصویر کائنات میں بکھرے رنگ اور راتوں کو کسی منڈیر کی اوٹ سے جھانکتا چاند ۔
اب ہم تو ہیں پردیس میں اور دیس میں نکلتا ہے تنہا چاند ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
بیسٹ آنسر انکلاپنے کمرے میں مزہ آتا ہے۔ اس کے علاوہ گھر کی ہر وہ جگہ فیورٹ ہے جہاں والدین بیٹھے ہوں۔
انکل عزیز امین بھائی آپ سے تو نہیں پوچھا کریم انکل نےآپ کو کیسے لگا۔ ویسے ایسی کوئی بات نہیں
بٹیا رانی ۔۔بہت دعائیںنایاب انکل آپ کی باتیں پڑھ کے ایسا لگتا ہے جیسے کوئی میں پوئٹری پڑھ رہی ہوں جو مجھے کبھی بھی سمجھ نہی آئی جسٹ فرسٹ تھری لائینز کے علاوہ باقی سب سر کے اوپر سے گزرا ہے
ویلکم شیخ بھائیمیرا اپنا کمرہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک وہ جہاں میرا لائبریری سیکشن ہے۔ تقریباً دو ہزار کتابیں ہیں اس جگہ اور ایک عدد میز اور گدی ہے۔ یہ جگہ میری پسندیدہ اور عزیز ترین ہونے کے باوجود مجھے بیٹھنے کے لیے پسند نہیں۔ دوسرا حصہ میرا وہ ہے جہاں میرا مائکرو ویو، کپ، پیالی، پتی، دودھ اور چینی وغیرہ رکھا ہے۔ یہاں ایک کرسی اور ایک چھوٹا ڈائننگ ٹیبل نما میز ہے۔ یہ حصہ تھک جانے کے بعد مجھے عزیز ہوجاتا ہے جہاں میں چائے بنا کر خود ہی پیتا ہوں۔ تیسرا حصہ کمپیٹور ڈیسک ہے جہاں میرا تقریباً اسی فی صد وقت گزرتا ہے اور گھر کے دوسرے کام یعنی کھانا، پینا، کتابیں پڑھنا وغیرہ سارے اسی ڈیسک پر نمٹ جاتے ہیں۔ یہ جگہ واقعی میری پسندیدہ ہے۔ لیکن اس سے زیادہ پسندیدہ ایک اور جگہ ہے اور وہ میرا ٹیریس، جہاں میں چاند کی دسویں رات سے بیسویں تک کی دس راتیں گزارتا ہوں۔ شام سے میں چھت کو جانے والی چوکی کی آخری سیڑھیاں جن پر ماربل نہیں بلکہ کچا پلاسٹر ہوا ہے یہاں آکر بیٹھ جاتا ہوں۔ انٹرنیٹ موبائل پر ہی استعمال کرتا ہوں۔ پھر شام ڈھلتے ہی اوپر چھت پر چارپائی پر میرا قبضہ صبح فجر تک رہتا ہے۔ نیند مجھے ویسے ہی چار گھنٹے سے زیادہ کبھی نہیں آتی اس لیے زیادہ وقت چائے، سگریٹ اور تارے گنتے، چاند دیکھتے گزرتا ہے۔ یہ میرا سب سے بہترین مشغلہ میری پسندیدہ ترین جگہ پر تکمیل پاتا ہے۔
نووووووووووووووو یہ دیکھیں یہ سب تو ایزیلی سمجھ میں آگیا انکلبٹیا رانی ۔۔بہت دعائیں
اک تم ہی نہیں تنہا ۔۔۔
سب بٹیائیں میری یہی کہتی ہیں کہ ۔
آپ کی کوئی بات سمجھ تو آتی نہیں بس شاعری لگتی ہے ۔
یہ الگ بات کہ " سنیں پڑھیں گی " بہت دھیان سے ۔۔۔
زبردست ریٹ کریں گی ۔ بن مانگے ہی گرما گرم چائے کا کپ سامنے دھریں گی ۔۔۔۔۔
اللہ تعالی سدا مہربان رہے سب بہنوں بیٹیوں پہ آمین
کمرہ تو سمجھ آتا ہے بٹ یہ مہمان خانہہمیں تو اپنا کمرہ اور مہمان خانہ اچھا لگتا ہے
آل ڈے تو نہیں۔ لیکن فارغ وقت میں سیڑھیوں پر بیٹھ کر بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے۔ اور 3 پورشنز اوپر جانا یا نیچے اترنا کوئی متواتر عمل تو نہیں۔ زیادہ سے زیادہ 2 یا 3 بار اوپر چلے گئے اور اتنے ہی بار نیچے آ گئے اور عموماً تیسرے پورشن پر کہ وہاں قدرتی روشنی اور تازہ ہوا آتی ہےتو آپ آل ڈے وہیں رہتے ہیں کیا انکل تینوووووووووں پورشنزاترتے کیسے ہیں اور پھر اوپر جانا گاڈ