مزمل شیخ بسمل
محفلین
یہ تبصرہ میں ایک بار پھر پوسٹ کردوں اس پر معلوماتی ریٹ کردو؟ویلکم شیخ بھائی
اکچلی سمجھ نہی آرہی تھی کہ اپ کے کمنٹس پر زبردست لکھوں یا معلوماتی کافی سوچنے کے باد زبردست پریس کر دیا
یہ تبصرہ میں ایک بار پھر پوسٹ کردوں اس پر معلوماتی ریٹ کردو؟ویلکم شیخ بھائی
اکچلی سمجھ نہی آرہی تھی کہ اپ کے کمنٹس پر زبردست لکھوں یا معلوماتی کافی سوچنے کے باد زبردست پریس کر دیا
اب ٹھیک سے دیا ہے آنسر آپ نے انکل تھینکیو آپ نے لکھا تھا کہ تینوں پورشنز کی سیڑھیاںسوال یہ تھا
( آپ کے گھر کی وہ کون سی پلیس ہے ایسی جہاں اپکو بیٹھنا اچھا لگتا ہے )
آل ڈے تو نہیں۔ لیکن فارغ وقت میں سیڑھیوں پر بیٹھ کر بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے۔ اور 3 پورشنز اوپر جانا یا نیچے اترنا کوئی متواتر عمل تو نہیں۔ زیادہ سے زیادہ 2 یا 3 بار اوپر چلے گئے اور اتنے ہی بار نیچے آ گئے اور عموماً تیسرے پورشن پر کہ وہاں قدرتی روشنی اور تازہ ہوا آتی ہے
شیور شیور وائے ناٹ میرے کون سا پیسے لگتے پڑے ہیںیہ تبصرہ میں ایک بار پھر پوسٹ کردوں اس پر معلوماتی ریٹ کردو؟
یہ کونسی بد تمیزی والی اردو ہے؟شیور شیور وائے ناٹ میرے کون سا پیسے لگتے پڑے ہیں
تینوں پورشنز کی سیڑھیاں پسند ہیںاب ٹھیک سے دیا ہے آنسر آپ نے انکل تھینکیو آپ نے لکھا تھا کہ تینوں پورشنز کی سیڑھیاں
تو تم سر پر بڑا سا جُوڑا بنایا کرو ناں۔ خوب اونچا سے تاکہ سر کے اوپر سے گزرنے والی باتیں اس میں کیچ ہو جایا کریں۔نایاب انکل آپ کی باتیں پڑھ کے ایسا لگتا ہے جیسے کوئی میں پوئٹری پڑھ رہی ہوں جو مجھے کبھی بھی سمجھ نہی آئی جسٹ فرسٹ تھری لائینز کے علاوہ باقی سب سر کے اوپر سے گزرا ہے
آپ کا مطلب ہے ریڈارتو تم سر پر بڑا سا جُوڑا بنایا کرو ناں۔ خوب اونچا سے تاکہ سر کے اوپر سے گزرنے والی باتیں اس میں کیچ ہو جایا کریں۔
بالکل بالکل!فرحت آپی ویسے یہ بھی بیسٹ پلیس ہے اور اگر لائیٹ چلی جائے تو اس سے بہتر کوئی اور پیلیس ہو ہی نہی سکتی ہے ناااااا
کہہ لو کہہ لو تمہیں کیسے پتا چلا کہ میں نے گرین کلر کا ڈریس پہنا ہے؟اٹ مینز تم طوطی ہو جو شور ماچتی ہو
میرےتو بیڈ روم میں ہی ٹی وی ہے یہ جھنجٹ ہی نہیں۔ٹی وی لاؤنچ
خوب گزر گی جب مل گئے عزیز اور بسمل صاحب۔ بے تکلفی کی معذرت امید ہے مائنڈ نہیں کیا ہو گا۔میرا اپنا کمرہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک وہ جہاں میرا لائبریری سیکشن ہے۔ تقریباً دو ہزار کتابیں ہیں اس جگہ اور ایک عدد میز اور گدی ہے۔ یہ جگہ میری پسندیدہ اور عزیز ترین ہونے کے باوجود مجھے بیٹھنے کے لیے پسند نہیں۔ دوسرا حصہ میرا وہ ہے جہاں میرا مائکرو ویو، کپ، پیالی، پتی، دودھ اور چینی وغیرہ رکھا ہے۔ یہاں ایک کرسی اور ایک چھوٹا ڈائننگ ٹیبل نما میز ہے۔ یہ حصہ تھک جانے کے بعد مجھے عزیز ہوجاتا ہے جہاں میں چائے بنا کر خود ہی پیتا ہوں۔ تیسرا حصہ کمپیٹور ڈیسک ہے جہاں میرا تقریباً اسی فی صد وقت گزرتا ہے اور گھر کے دوسرے کام یعنی کھانا، پینا، کتابیں پڑھنا وغیرہ سارے اسی ڈیسک پر نمٹ جاتے ہیں۔ یہ جگہ واقعی میری پسندیدہ ہے۔ لیکن اس سے زیادہ پسندیدہ ایک اور جگہ ہے اور وہ میرا ٹیریس، جہاں میں چاند کی دسویں رات سے بیسویں تک کی دس راتیں گزارتا ہوں۔ شام سے میں چھت کو جانے والی چوکی کی آخری سیڑھیاں جن پر ماربل نہیں بلکہ کچا پلاسٹر ہوا ہے یہاں آکر بیٹھ جاتا ہوں۔ انٹرنیٹ موبائل پر ہی استعمال کرتا ہوں۔ پھر شام ڈھلتے ہی اوپر چھت پر چارپائی پر میرا قبضہ صبح فجر تک رہتا ہے۔ نیند مجھے ویسے ہی چار گھنٹے سے زیادہ کبھی نہیں آتی اس لیے زیادہ وقت چائے، سگریٹ اور تارے گنتے، چاند دیکھتے گزرتا ہے۔ یہ میرا سب سے بہترین مشغلہ میری پسندیدہ ترین جگہ پر تکمیل پاتا ہے۔
اب تو لیپ ٹاپ ہیں یہ کس زمانے کی بات ہو رہی ہے۔ ایک رکویسٹ پلیز آپ لوگ کمپیوٹ (پربیٹھا نہ کریں) اس کمپیوٹر ٹوٹ جاتا ہے شکریہ۔رات کو2:14 منٹ پر کمپیٹور پر بیٹھے گے تو بیڈ روم ہی یاد آئے گا سونے کے لیے
خوب گزر گی جب مل گئے عزیز اور بسمل صاحب۔ بے تکلفی کی معذرت امید ہے مائنڈ نہیں کیا ہو گا۔
شکریہنہیں جناب ہم نے قطعاً مائنڈ نہیں کیا۔
جزاک اللہ!بیسٹ آنسر انکل
نہیں صرف بیڈ اور اس کی بھی ایک سائیڈ جہاں میں نے لیپ ٹاپ لے کر بیٹھ پلس لیٹ جانا ہوتا ہے۔بیڈ کوئی پلیس ہے !!! شہزاد بھائی بیڈ روم کہیں نا
کیا آپ نے ٹی وی کو جھنجھٹ کہا؟میرےتو بیڈ روم میں ہی ٹی وی ہے یہ جھنجٹ ہی نہیں۔
بیوی۔کیا آپ نے ٹی وی کو جھنجھٹ کہا؟
پھر جب وہ نہیں تو بیڈ روم میں کیا ہے؟