وہ اگر ہوتی تو، اب تک تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا لکھ کر اڑا دیا پیارے
آپ بھی پیار کرتے ہیں ؟ میں سمجھا دماغی کی دہی بناتے ہیں؟کیا لکھ کر اڑا دیا پیارے
آپ کی سمجھ اعلٰی کا تو کوئی ثانی نہیں۔آپ بھی پیار کرتے ہیں ؟ میں سمجھا دماغی کی دہی بناتے ہیں؟
شکر ہے آپ نے ایک لفظ انگلش میں لکھ دیا۔ماشاء اللہ
میں دیکھ رہا ہوں کہ عزیز امین بھائی خاصے jolly ہوتے جا رہے ہیں۔
مطبل؟ماشاء اللہ
میں دیکھ رہا ہوں کہ عزیز امین بھائی خاصے jolly ہوتے جا رہے ہیں۔
کس کا پوچھ رہے ہیں۔
ایسے کہتے ہیں کوئی شیخ بھائی آپ نے تو میرا دل توڑ دیا ارام سے بھی سمجھا سکتے تھے ڈانٹا کیوںیہ کونسی بد تمیزی والی اردو ہے؟
چل گیا ہے بس مجھے دیکھ لوووووووووووو پھرکہہ لو کہہ لو تمہیں کیسے پتا چلا کہ میں نے گرین کلر کا ڈریس پہنا ہے؟
ہمم اٹس آ گڈپلیس ٹو سٹمجھے تو گھر کی لائبریری میں ہی بیٹھنا اچھا لگتا ہے بس ۔
شاید میرے نام کچھ لکھا تھا
آپ کو زیک سمجھ لیا تھا۔شاید میرے نام کچھ لکھا تھا
تمام گفتگو کا؟کس کا پوچھ رہے ہیں۔
جولی کا یا عزیز امین کا؟
پر انگلش کا ورڈ تو ایک ہی ہے وہاںتمام گفتگو کا؟
مہمانوں کے ساتھ بھی تو بیٹھنا اچھا لگتا ہےکمرہ تو سمجھ آتا ہے بٹ یہ مہمان خانہ