باجو کیا ہوا قیصرانی بھائی کو جو یہ پیغام دے رہی ہیں۔
قیصرانی بھائی ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
ویسے قیصرانی کی بیماری کی خبر تہنیتی زمرے میں دینا معنی خیز ہے
یار قیصرانی بھائی تسی بھی گوروں کی طرح ناجک ماجک ہوتے جارہے ہو۔
آپ کے پاپا ٹھیک ہی کہتے تھے کہ صاحبزادے کو کوئی بھی مَردوں والے کھانے پسند نہیں۔
اب ظاہر ہے جب تسی کھانے ہی ناجک اندام کے چکو گے تو تسی نو بالکل ہی ناجک ماجک ہوجانا ہے۔
چلو جی اب جلدی سے ٹھیک ہوجاؤ۔
ورنہ اس ویک اینڈ پر کھانا کون بنائے گا;-)
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو جلد پوری طرح صحت یاب کردے (آمین)
بقول باجو
Get well soon
ویسے قیصرانی کی بیماری کی خبر تہنیتی زمرے میں دینا معنی خیز ہے
باجو آپ کی بات ہوئی قیصرانی بھائی سے؟
اب کیسی طبیعت ہے ان کی!