فرحت کیانی
لائبریرین
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔ تقریباً بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
الحمد اللہ۔ میں بھی ٹھیک۔
یہ تو اچھی خبر ہے کہ اب آپ بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔ تقریباً بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
پر ایک بات ماننی پڑے گی۔ یہ ڈاکٹر تھی بہت پہنچی ہوئی۔ کئی بار ایسا ہوا کہ اس نے عجیب سی فننش نما زبان میں کسی چیز کے بارے پوچھا جو مجھے سمجھ نہ بھی آئی پھر بھی اس نے خود سے سمجھ لیا کہ یہ ایسے ہی ہوگی۔ اسی طرح میرے سوال کے جواب میں اس نے جو کچھ کہا وہ بھی اکثر اوقات مجھے خود ہی سمجھنا پڑتا۔ واقعی اللہ کی قدرت
چھوٹے بھا ، آپکا جوشاندہ ریڈی ہے ۔ ایڈریس لکھ چکی ہوں بس کل پوسٹ ہوجائے گا ، اور مزید اضافہ کیا ہے جوشاندے میں ۔
قصیرانی بھائی مزاج شریف؟
چھوٹے بھا ، آپکا ایس ایم ایس ابھی دیکھا ہے میں نے ۔ موبائل چارجرنگ پے لگا ہوا ہو تو خاموش ہوتا ہے۔ اب میں نے اسکو اتارا ہے تو آپکا ٹیکسٹ دیکھا ۔ میں آپکو آنسر بھی نہیں کرسکتی کہ کریڈٹ بلکل نہیں ہے اس میں ۔۔ اب میں یہاں آپکو لکھے جارہی ہوں ، کل با پرسوں کرتی ہوں آپکو کال ،۔ ۔
ہممم باجو۔ ابھی آپ نے فون پر اس دھاگے کی یاد دلائی تو میں نے اب یہ دھاگہ کھولا۔ محسن بھائی کا پیغام بھی بغیر جواب کے اتنے دن رکا رہا
خیر، آپ کا شکریہ کہ اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا
باجو صدقہ دینے کے لئے عموماً میں ایدھی والوں کو پیسے دے دیا کرتا ہوں۔ وہ لوگ خود ہی بکرے کا انتظام کر کے قربانی دے دیتے ہیں۔ میرے یقین میں یہ کام وہ درست طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ پردیس میں تو ویسے ہی قربانی کا چکر مشکل ہو جاتا ہے۔ مسجد میں ڈالنے کے حق میں میں نہیںکہ معلوم نہیں اس سے کیا کام لیا جائے اور اس کا گناہ کسی حوالے سے آپ پر آئے
تو میں پیسے پاکستان بھیجواں دوں ، یہاں تو کوئی غریب ہی نہیں تو مسجد والے اللہ جانے کیا کریں گے انکا ،۔ مجھے بھی شاید تسلی نا ہو ، قربانی کے تو میں پیسے امی کو بھیجا کرتی ہوں وہ میرے نام سے بکرا قربانی دیا کرتیں ہیں ۔۔ مگر عید کو بہت دن باقی ہیں مجھے صدقہ دینا تھا ،۔ آج اظہار ِتشکر سے میرا دل بھر آیا اللہ تعالی کتنے مہربان ہیں مجھ پے ۔۔ ہر کام ، ہر مشکل آسان ، ہر مصیبت مجھ سے دور ُ ، ہر پریشانی دُور ،
خوشی اور سکون ۔۔ تو مجھے محسوس ہوا کہ مجھے صدقہ دینا چاہئیے ۔۔ کہیں خوشی کو نظر ہی نا لگ جائے تو میں نے سوچا آجکل میں ہی دے دوں ۔۔ اب پاکستان پیسے بیھجنے میں تو کچھ وقت لگ ہی جائے گا ،
مگر خیر میں شاید کل ، پرسوں تک منی گرام کروں ۔۔ وہ اسی دن مل جاتے ہیں ،
جی باجو، بہتر یہی ہے کہ پاکستان بھجوا دیں۔ ادھر غریب غربا حقیقتاً ہوتے ہیں اور پھر صدقے کے پیسے درست جگہ لگ جاتے ہیں۔ اسی طرح اگر سرکاری ٹی بی ہسپتال ہو تو وہاں بھی بہت سے غریب ہوتے ہیں۔ بکرا ذبح کرا کر ان میں بانٹ دیا جائے تو بھی بہت بہتر رہتا ہے۔ بہت دعائیں دیتے ہیں وہ غریب
وعلیکم السلام باجو۔ کہاں ہیں آپ؟ میری عید مبارک کی ایس ایم ایس کا جواب ہی نہیں دیا
میں ٹھیک ٹھاک،بہترین
جوشاندہ چل رہا ہے تاہم جلد ہی آپ کو دوبارہ کہنے والا ہوں۔ اگر آپ خود سے بھیج دیں تو کیسا رہے گا
وعلیکم السلام باجو۔ کہاں ہیں آپ؟ میری عید مبارک کی ایس ایم ایس کا جواب ہی نہیں دیا
میں ٹھیک ٹھاک،بہترین
جوشاندہ چل رہا ہے تاہم جلد ہی آپ کو دوبارہ کہنے والا ہوں۔ اگر آپ خود سے بھیج دیں تو کیسا رہے گا
جی باجو، آپ کی کال آئی تھی پر اس وقت میں موٹر وے پر تھا اور آپ کی کال سے چند سیکنڈ قبل دوسری کال آ رہی تھی۔ آپ کو آنسرنگ مشین پر بھیج دیا گیا