انوار گوندل؎
محفلین
6 ہندسوں والی تنخواہ
5 دن والی نوکری
4 پہیوں والی گاڑی
3 بیڈروم والا گھر
2 پیارے سے بچے
1 گونگی بیوی
5 دن والی نوکری
4 پہیوں والی گاڑی
3 بیڈروم والا گھر
2 پیارے سے بچے
1 گونگی بیوی
ویسے جی حضور اسے پورا کرنے کی کوئی طریقہ ہےیہ سپنا سپنا ہی رہتا ہے۔
یہ سپنا بڑا سہانا ہے لہذا اسے سپنا ہی رہنے دیں تاکہ یہ سہانا ہی رہے۔ویسے جی حضور اسے پورا کرنے کی کوئی طریقہ ہے
کہتے ہیں بچے دو ہی اچھے۔۔۔۔اور بیوی کی زبان تو ویسے ہی اللہ معاف کرےباقی سب تو خیر ہے، لیکن بچے دو اور بیوی گونگی کیوں؟
آپ شادی شدہ ہے؟کہتے ہیں بچے دو ہی اچھے۔۔۔ ۔اور بیوی کی زبان تو ویسے ہی اللہ معاف کرے
نہیں صاحب ابھی اس رحمت کہ لیں یا زہمت سے مہروم ہوں لیکن کام جاری ہے۔۔۔۔آپ شادی شدہ ہے؟
ہر کا تو نہیں کہنا چاہئے تھا لیکن 99٪ تک تو یہ ہی ہے۔۔۔۔ آپ کا کچھ علیحدہ ہے کیا زیک صاحب؟آپ کو یہ کیسے پتہ چلا کہ یہ ہر مرد کا سپنا ہے؟
باقی تو خیر عام باتیں ہیں مگر گونگی بیوی پر شدید اعتراض ہےہر کا تو نہیں کہنا چاہئے تھا لیکن 99٪ تک تو یہ ہی ہے۔۔۔ ۔ آپ کا کچھ علیحدہ ہے کیا زیک صاحب؟
باقی تو خیر عام باتیں ہیں مگر گونگی بیوی پر شدید اعتراض ہے
زیک بھائی زندہ باد!!!گوندل صاحب، زیک صاحب مذاق میں بھی عورت کی آزادی کو ذرا سا مجروح نہیں ہونے دیتے آپ نے تو گونگا کہہ دیا۔۔۔ !
پھر ایک برادرانہ نصیحت آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ شادی سے پہلے ہی بیوی کو ہوا بنادیں گے تو وہی ہوگا جو آپ نے تحریر فرمایا۔نہیں صاحب ابھی اس رحمت کہ لیں یا زہمت سے مہروم ہوں لیکن کام جاری ہے۔۔۔ ۔
اس لیے اس نیک کام کی تکمیل سے پہلے مثبت سوچ اور بےغرض محبت کا ہونا بہت ضروری ہے۔کہتے ہیں بچے دو ہی اچھے۔۔۔ ۔اور بیوی کی زبان تو ویسے ہی اللہ معاف کرے
جاتے دور میں محبت کی کوئی داستان چھیڑنے سے بہتر ہے آپ اپنے گاؤں میں پکوڑوں کی ریڑھی لگا لیں...پھر ایک برادرانہ نصیحت آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ شادی سے پہلے ہی بیوی کو ہوا بنادیں گے تو وہی ہوگا جو آپ نے تحریر فرمایا۔
اس لیے اس نیک کام کی تکمیل سے پہلے مثبت سوچ اور بےغرض محبت کا ہونا بہت ضروری ہے۔
بچوں کے بارے میں بھی یہی گزارشات ہیں۔
خوش رہیں!
میں بھی اس بات پہ متفق ہوں۔ لیکن! میرے ذاتی مشورے کے مطابق ہر عورت ذات کو اس کے حق کے مطابق عزت دینے میں بہتری ہے۔۔۔۔میری اس بات ک. جواب سے پہلےغور فرما لیں؟؟؟؟زیک بھائی زندہ باد!!!
جی غور کرلیتا ہوں۔ جواب دینے والی کوئی بات ہوئی، تو ضرور کچھ عرض کردوں گا۔میں بھی اس بات پہ متفق ہوں۔ لیکن! میرے ذاتی مشورے کے مطابق ہر عورت ذات کو اس کے حق کے مطابق عزت دینے میں بہتری ہے۔۔۔ ۔میری اس بات ک. جواب سے پہلےغور فرما لیں؟؟؟؟
ریڑھی لگانے کی ضرورت نہیں۔ کاروبار ٹھیک ٹھاک ہے الحمد للہ۔ تاہم مفت مشورہ کا بہت شکریہ۔جاتے دور میں محبت کی کوئی داستان چھیڑنے سے بہتر ہے آپ اپنے گاؤں میں پکوڑوں کی ریڑھی لگا لیں...
بچوں سے سبھی پیار کرتے ہیں سوا کچھ ان ظالموں کے جو طالبان کہلاتے ہیں