قیصرانی
لائبریرین
اور یہ بات اساتذہ پر ہے کہ وہ کتنا اچھا سمجھاتے ہیں۔ ویسے وہ تو لگ رہا ہے کہ سر جناتکیونکہ بائیو میں رٹے نہیں کانسپٹ اہم ہے۔
اور یہ بات اساتذہ پر ہے کہ وہ کتنا اچھا سمجھاتے ہیں۔ ویسے وہ تو لگ رہا ہے کہ سر جناتکیونکہ بائیو میں رٹے نہیں کانسپٹ اہم ہے۔
تو آج کل کیا کرتے ہیں آپ؟میں کچھ عرصہ ماسٹری بھی کرتا رہا۔ پھر ادھر آیا تو سب کچھ چھوٹ چھاٹ گیا
اچھا؟؟ لیکن مجھے تو آج تک یہی لگتا تھا کہ جسم کے حصے اتنے ہی ہوتے ہیں جتنے بنا دیے گئے ہیں اور جسم ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے کرنا چاہیے تو ہم کو بس رٹے لگانے ہوتے ہیںکیونکہ بائیو میں رٹے نہیں کانسپٹ اہم ہے۔
ہمارا پنا لینکس بیسڈ سرور ہے اور اپنی فائر وال، اپنا ڈیٹابیس اور ویب سائٹ۔ اسی کی مینیجمنٹ میں ہی وقت نکل جاتا ہے یا پھر ہلکی پھلکی پروگرامنگ سائٹ کے لئےتو آج کل کیا کرتے ہیں آپ؟
میں سمجھا نہیں۔ یعنی کہ جب آپ دونوں نہیں ہوتیں تو خود کنفیوز ہوتی ہیں؟
بالکل نہیں۔اچھا؟؟ لیکن مجھے تو آج تک یہی لگتا تھا کہ جسم کے حصے اتنے ہی ہوتے ہیں جتنے بنا دیے گئے ہیں اور جسم ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے کرنا چاہیے تو ہم کو بس رٹے لگانے ہوتے ہیں
جیسے اس دن آپ بلبل کی اقسام پر کچھ لکھ رہی تھیں تو ظاہر ہے وہی لکھا ہو گا جو موجود ہے اور آپ نے سارا یاد بھی کیا ہو گا رٹے لگا لگا کر
نہیں پڑھاتے تو بہت اچھا ہیں۔اور یہ بات اساتذہ پر ہے کہ وہ کتنا اچھا سمجھاتے ہیں۔ ویسے وہ تو لگ رہا ہے کہ سر جنات
یہ کیا جواب ہوا۔ سمجھائیں تو سہی ٹھیک طرح سےبالکل نہیں۔
دیکھیں مجھے تصویری زبان نہیں سمجھ آتی ٹھیک طرح لیکن پھر بھی کوشش کر لیتا ہوں۔
جی نہی اچھا بھئی میں عینی بھی ہوں اور لڑکی بھی مینز عینی نیم تو گرلز کا ہوتا ہے نا اتنی سی بات نہی سمجھ آتا آپکودیکھیں مجھے تصویری زبان نہیں سمجھ آتی ٹھیک طرح لیکن پھر بھی کوشش کر لیتا ہوں۔
جب آپ دونوں نہیں ہوتیں تو اپنے بال نوچ رہی ہوتی ہیں؟ یا سر پیٹ رہی ہوتی ہیں؟ لیکن کیوں نا؟
آ گئی سمجھ آ گئی۔ آپ لڑکی بھی ہو اور عینی بھی۔ لیکن بس آخری بات۔ آپ پہلی لڑکی تھی اور بعد میں عینی یا پہلے عینی اور بعد میں لڑکی؟جی نہی اچھا بھئی میں عینی بھی ہوں اور لڑکی بھی مینز عینی نیم تو گرلز کا ہوتا ہے نا اتنی سی بات نہی سمجھ آتا آپکو
نو یہ تو تعارف والا دھاگہ ہے ناں بس اس کا نام شاعری والا ہےتو کیا یہ شاعری والا دھاگہ نہیں ہے؟؟
لگتا ہے اب اپُ کا کاٹے ماٹے کھانے کا موڈ بنتا جا را ہےآ گئی سمجھ آ گئی۔ آپ لڑکی بھی ہو اور عینی بھی۔ لیکن بس آخری بات۔ آپ پہلی لڑکی تھی اور بعد میں عینی یا پہلے عینی اور بعد میں لڑکی؟
آگے پچھلی بات کی سمجھ آ نہیں رہی تھی مجھے تو اب یہ کاٹے ماٹے کیا ہے؟لگتا ہے اب اپُ کا کاٹے ماٹے کھانے کا موڈ بنتا جا را ہے
بس آپ کی ساری مشکل اردو فیل ہو گئی سلمان بھائی اگر آپ کو کاٹے ماٹے کا مطلب نہی آتا توآگے پچھلی بات کی سمجھ آ نہیں رہی تھی مجھے تو اب یہ کاٹے ماٹے کیا ہے؟
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ میں فیل ہو گیا؟؟ نہیں پلیز، مجھے فیل نہیں ہونا کوئی طریقہ ہے پاس ہونے کا؟بس آپ کی ساری مشکل اردو فیل ہو گئی سلمان بھائی اگر آپ کو کاٹے ماٹے کا مطلب نہی آتا تو
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ میں فیل ہو گیا؟؟ نہیں پلیز، مجھے فیل نہیں ہونا کوئی طریقہ ہے پاس ہونے کا؟