محمد علم اللہ
محفلین
آج کل جانوروں پہ ریسرچ چل رہا کیا بھیا
آج کل جانوروں پہ ریسرچ چل رہا کیا بھیا
نہیں، مدد دے رہا تھا ریسرچ فیلو کوآج کل جانوروں پہ ریسرچ چل رہا کیا بھیا
اوکے اوکے تو آپ ریسرچ کرا ریے ہیںنہیں، مدد دے رہا تھا ریسرچ فیلو کو
اچھا اچھا میں سمجھ گیالڑکی ہو ں بھئی بٹ عینی بھی ہوں نا ۔۔اور عینی ہی ہوں ۔اب سمجھ بھی جائین آپ
ارے مجھے بائیو کی ریسرچ میں مت گھسیٹیں، مجھ سے رٹے نہیں لگتےنہیں، مدد دے رہا تھا ریسرچ فیلو کو
ہائے میتھیمیٹیشنارے مجھے بائیو کی ریسرچ میں مت گھسیٹیں، مجھ سے رٹے نہیں لگتے
مجھے حساب کتاب بھی نہیں آتاہائے میتھیمیٹیشن
ایک اور "پائے" کا پروگرامرمجھے حساب کتاب بھی نہیں آتا
یعنی جسے کچھ نہیں آتا وہ "پائے" کا پروگرامر ہوتا ہے؟ایک اور "پائے" کا پروگرامر
اس پر ایک بھرپور کاٹا بنتا ہے۔۔۔ارے مجھے بائیو کی ریسرچ میں مت گھسیٹیں، مجھ سے رٹے نہیں لگتے
پروگرامنگ میں کسی دور میں سی، سی پلس پلس، کوبول، فورٹران، بیسک، وژیوئل بیسک اور جاوا وغیرہ پڑھی تھیں۔ اب تو لگتا ہے کہ وہ پچھلے جنم کی بات ہوگییعنی جسے کچھ نہیں آتا وہ "پائے" کا پروگرامر ہوتا ہے؟
مجھے بس "سی پلس پلس" آتی ہے
او ہاں ! سوری مجھے لگا شاعری والا دھاگہ ہےدیکھا نا اسی تھریڈ میں گھسی پڑی تھی کل جو تم مجھے بولی تھی اب تم خدو بھی گھسی پڑی ہو یہاں
اچھا اچھا میں سمجھ گیا
جب آپ لڑکی ہوتی ہیں تب آپ عینی نہیں ہوتیں اور جب آپ عینی ہوتی ہیں تب آپ لڑکی نہیں ہوتیں اور جب آپ دونوں ہوتی ہیں تب عینی زیادہ اور لڑکی کم ہوتی ہیں اور جب دونوں نہیں ہوتیں تب آپ کیا ہوتی ہیں؟؟ بس باقی سب سمجھ آ گئی ہے یہ آخری والا سمجھا دیں
یہی تو مسئلہ ہے ان کے ساتھ کہ آپ ساتھ ساتھ پریکٹس نہ کریں تو ماسٹر نہیں بنتےپروگرامنگ میں کسی دور میں سی، سی پلس پلس، کوبول، فورٹران، بیسک، وژیوئل بیسک اور جاوا وغیرہ پڑھی تھیں۔ اب تو لگتا ہے کہ وہ پچھلے جنم کی بات ہوگی
میں سمجھا نہیں۔ یعنی کہ جب آپ دونوں نہیں ہوتیں تو خود کنفیوز ہوتی ہیں؟
تو کیا یہ شاعری والا دھاگہ نہیں ہے؟؟او ہاں ! سوری مجھے لگا شاعری والا دھاگہ ہے
وجہ؟اس پر ایک بھرپور کاٹا بنتا ہے۔۔۔
ارے بھائی ریاضی دان بولیں ناں؟؟؟ہائے میتھیمیٹیشن
میں کچھ عرصہ ماسٹری بھی کرتا رہا۔ پھر ادھر آیا تو سب کچھ چھوٹ چھاٹ گیایہی تو مسئلہ ہے ان کے ساتھ کہ آپ ساتھ ساتھ پریکٹس نہ کریں تو ماسٹر نہیں بنتے
کیونکہ بائیو میں رٹے نہیں کانسپٹ اہم ہے۔