ھیلپ کارنر

تیشہ

محفلین
آپ کو کتنی لگتی ھے میری عمر



میں بتاؤں ۔؟ :confused:

chips.gif
 

تیشہ

محفلین
رشتے والی تو عزیز کی عمر نہیں لگتی۔۔۔ کسی بےچاری کی زندگی تھوڑا ہی خراب کروانی ہے میں نے۔:hehe:



:music:
کروا کر دیکھ لو ناں ۔۔ اکثر گھر والے یہ کہہ کر شادی کر دیا کرتے ہیں کہ '' شادی کے بعد ٹھیک ہوجائے گا :music:
تو کیا پتا یہ تجربہ کامیاب رہے ۔ یا تو پرندے جائے گے انکے :music: یا پھر بیوی بھی پرندے پرندے سمجھنے لگیں گیں خود کو :laugh:
کچھ تو ہوگا ،
 

تیشہ

محفلین
عمر تو پتہ چلے نا۔۔ پھر دیکھتے ہیں کہ عزیز کا خیال ہے اس بارے میں۔ :grin:




عمر کیا کرنی ہے دیکھکر ۔ میں تو کہتی ہؤں ایسے ہی کر ڈالو :music:


تم نے وہ گانا نہیں سنا ہوا ۔؟ عمریا بیتی جائے کوئی رشتہ نہ آئے ۔

ویسے شمشاد ص یہ گانا نوٹ کرلیں آپ ، جب شادی دفتر کھولے گے ہم تو اسکو رشتے کے لئے آنے والوں کے لئے لگا بجا کر رکھا کریں گے ۔ :hatoff:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=1yiCLIyDSCA&feature=related[/ame]
 

عزیزامین

محفلین
الف عین جی یہ تو مشکل ھو گی ھے میں ٹھیرا بھولا آدمی میں سمجھا یہ ٹیم ورک ھے سب میری مدد کریں گے لیکن یہ تو معملہ ھی آلٹا نکلا انھوں نے مجھے شریف معصوم بندے کے کندحوں پر سارا بوجھ رکھ دیا کوی مشورہ نھیں چُپ سادھ لی؟
 

تیشہ

محفلین
الف عین جی یہ تو مشکل ھو گی ھے میں ٹھیرا بھولا آدمی میں سمجھا یہ ٹیم ورک ھے سب میری مدد کریں گے لیکن یہ تو معملہ ھی آلٹا نکلا انھوں نے مجھے شریف معصوم بندے کے کندحوں پر سارا بوجھ رکھ دیا کوی مشورہ نھیں چُپ سادھ لی؟



:music:
اچھا اگر انہوں نے چُپ سادھ لی ہے تو کیا ہوا ہم نے تو چپُ نہیں سادھی ہوئی ناں ۔ :music: اگر انہوں نے مشورہ نہیں دیا ہم نے تو دے رکھا ہے ناں ، اسکے بارے میں کیا خیال ہے امین ص ۔:confused:
 
Top