گویا آپ کی 'چڑیوں' پر اوس پڑ گئی
بہرحال عزیز صاحب آپ دلچسپ اور زبردست اضافہ ہیں اس محفل میں اپنے 'موضوع' کے ساتھ
چاند بابو جی دل اس لیے ٹوٹا کہ اب تک ویب سپس وغیرہ نھیں مل رھے
اتنا نازک دل؟ اتنی جلدی تو کسی چڑیا کا بھی دل نہیں ٹوٹتا ہو گا۔رقم کی بات نھیں دل ٹوٹا ھے
اچھا؟ ہمارا تو آجتک نہیں ٹوٹا۔۔ ہمارا دل تو پتھر سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔دل ہے پتھر نھیں دل نازک ھوتے ھیں اکثر ٹوٹ جایا کرتے ھیں