ہئی بھوووووو !

کچھ عرصہ ہوا محفل فورم كى اپ ڈيٹس دیکھ رہی تھی میری گود میں ایک عزیز بچہ تقریبا اونگھ رہا تھا ، ایک دھاگہ سکرول کرتے وقت اچانک وہ بچہ اٹھ بیٹھا اور ایک ركن كے نمائندہ تصویر پر انگلی رکھ کر بولا : ہئی بھوووووو !
پس نوشت : رکن کا نام ان کے وسیع ترمفاد کو ملحوظ رکھتے ہوئے نیز اندیشہء نقص امن کے تحت ذکر نہیں کیا جا رہا ۔
 

عثمان

محفلین
بھؤ بنفس نفیس خود حاضر ہے! :wave:
بھؤ کو حیرانی ہے کہ ڈرنے والوں نے اپنا مودا بچے کے سر کیوں ڈال دیا ؟ :p
 

مغزل

محفلین
کچھ عرصہ ہوا محفل فورم كى اپ ڈيٹس دیکھ رہی تھی میری گود میں ایک عزیز بچہ تقریبا اونگھ رہا تھا ،
ایک دھاگہ سکرول کرتے وقت اچانک وہ بچہ اٹھ بیٹھا اور ایک ركن كے نمائندہ تصویر پر انگلی رکھ کر بولا : ہئی بھوووووو !
پس نوشت : رکن کا نام ان کے وسیع ترمفاد کو ملحوظ رکھتے ہوئے نیز اندیشہء نقص امن کے تحت ذکر نہیں کیا جا رہا ۔
بہنا۔۔ بہت خوب ۔۔ ۔۔ چلیے کسوٹی کھیلتے ہیں ۔۔ دیکھتے ہیں کون اس رکن کا نام بوجھ سکتا ہے ۔۔۔ سب سے پہلے ۔۔ ہہاہاہاہہ
میں دو تین نام دیتا ہوں۔۔۔ اول تو میرا نام ۔۔۔ (کہ میں ہوں ہی بھوت ) دوم ۔۔۔ دوم دوم ۔۔۔ ہمم۔۔۔۔ بس آگے نہیں بتاتا۔۔ ویسے میں سمجھ گیا کون رکن ہے ہا ہاہاہاہااہہ۔۔۔:biggrin:
 
بہنا۔۔ بہت خوب ۔۔ ۔۔ چلیے کسوٹی کھیلتے ہیں ۔۔ دیکھتے ہیں کون اس رکن کا نام بوجھ سکتا ہے ۔۔۔ سب سے پہلے ۔۔ ہہاہاہاہہ
میں دو تین نام دیتا ہوں۔۔۔ اول تو میرا نام ۔۔۔ (کہ میں ہوں ہی بھوت ) دوم ۔۔۔ دوم دوم ۔۔۔ ہمم۔۔۔ ۔ بس آگے نہیں بتاتا۔۔ ویسے میں سمجھ گیا کون رکن ہے ہا ہاہاہاہااہہ۔۔۔ :biggrin:
ناعمہ،عائشہ،مقدس اور غزل سس تو ہو نہیں سکتیں باقی کوئی بھی۔۔۔
 

مغزل

محفلین
ناعمہ،عائشہ،مقدس اور غزل سس تو ہو نہیں سکتیں باقی کوئی بھی۔۔۔
شکریہ شکریہ بہنا۔۔ شکر ہے آپ نے میری غزل ( غ۔ن۔غ ) کو بچا لیا ورنہ میں آپ سے خفا ہوجاتا۔۔۔ سچی میں ۔۔:angel:
غزل آجاؤ یہاں کسوٹی چل رہی ہے ۔۔۔:biggrin: ویسے بھی ام نورالعین بہن نے تمھاری مدد مانگی ہے ۔۔
 

مغزل

محفلین
ہاں بہنا ٹھیک کہا آپ نے 100فیصد نامنظور
محمود تم اور بھوت؟ ہاہاہاہاہاہا پاگل
ام نور العین سس میں محمود کا نام واپس لیتی ہوں یہ تو بس ایویں ہا ہا ہا ہا ہا :):):)
ہاہاہاہاہ ۔۔ پاگل تو ہوں ۔۔۔ ہاہاہہااہ ۔۔ :laugh:
میں نے بھی واپس لے لیا نام ۔۔ اب خوش ۔۔ ہاہاہاہا:blushing:
یہ تو تمھیں بلانے کا بہانہ تھا اس لڑی میں ۔۔:angel:
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا
مجھے بھی بتائیں ام نورالعین کہ بھوووووو کون ہے۔
یہ تو آپ نے بتایا نہیں کہ اس کے بعد آپ کے کیا تاثرات تھے
 
Top