فہیم
لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
چونک پڑے نہ
کہ کس یوانگی کی باتیں ہیں
یہ دراصل کراچی والوں کی دیوانگی ہے
اور تعلق اس کا محفل سے ہی ہے
پہلے دیوانے کا خطاب ہمیں ہی دیا گیا
پھر کہا گیا کہ تمہاری دیوانگی کم ہوگئی ہے۔
بات سوتن تک جا پہنچی
اور میں نے
یاہوووووووو
کی آواز نکال کر گریبان پھاڑا اور جئے قلندر کے نعرے لگاتا ہوا بھاگ نکلا
شاید یہ سوچ لیا گیا ہو کہ کچھ عرصہ بعد میں بھی لگے دم تو مٹے غم والے حلیے میں نظر آجاؤں گا
لیکن میں نے بھاگ کر صرف یہ کیا کہ شرٹ بدل لی اور بھاگنے کی وجہ سے جو بال بکھر گئے تھے ان کو پھر سنوار لیا
اور دوسرے دیوانے بنے عمار خاں چورن والے
جبکہ ہمیں بھی دیوانے کا خطاب دلانے میں موصوف آگے آگے تھے
بس یہاں اختتام
آگے کا حال
عمار خاں چورن والے آکر لکھیں گے
جب تک آپ لوگ چلغوزوں سے شوق کیجئے۔
نوٹ: اس دیوانے پن کا اور بھی جن جن کو پتہ ہے وہ سمجھ لیں کہ یہاں آکر زیادہ عقلمندی کا مظاہرہ کرنا منع ہے۔
امید ہے جن سے مخاطب ہوں وہ سمجھ گئے/گئی ہونگے/ہونگی