ہائےےےے - دیوانگی وہ بھی محفل میں

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
چونک پڑے نہ:rolleyes:
کہ کس یوانگی کی باتیں ہیں:grin:

یہ دراصل کراچی والوں‌ کی دیوانگی ہے:rolleyes:
اور تعلق اس کا محفل سے ہی ہے:grin:

پہلے دیوانے کا خطاب ہمیں ہی دیا گیا:grin:
پھر کہا گیا کہ تمہاری دیوانگی کم ہوگئی ہے۔
بات سوتن تک جا پہنچی:eek:
اور میں نے

یاہوووووووو
کی آواز نکال کر گریبان پھاڑا اور جئے قلندر کے نعرے لگاتا ہوا بھاگ نکلا:music:

شاید یہ سوچ لیا گیا ہو کہ کچھ عرصہ بعد میں بھی لگے دم تو مٹے غم والے حلیے میں نظر آجاؤں گا:rolleyes:

لیکن میں نے بھاگ کر صرف یہ کیا کہ شرٹ بدل لی اور بھاگنے کی وجہ سے جو بال بکھر گئے تھے ان کو پھر سنوار لیا:grin:

اور دوسرے دیوانے بنے عمار خاں چورن والے;)
جبکہ ہمیں بھی دیوانے کا خطاب دلانے میں موصوف آگے آگے تھے:rolleyes:

بس یہاں اختتام
آگے کا حال
عمار خاں چورن والے آکر لکھیں گے:grin:

جب تک آپ لوگ چلغوزوں سے شوق کیجئے۔

نوٹ: اس دیوانے پن کا اور بھی جن جن کو پتہ ہے وہ سمجھ لیں کہ یہاں آکر زیادہ عقلمندی کا مظاہرہ کرنا منع ہے۔
امید ہے جن سے مخاطب ہوں وہ سمجھ گئے/گئی ہونگے/ہونگی
:hatoff:
 
اہم اہم۔۔۔ چورن والے کے دادا ابا۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad:
چلغوزے کہاں ہیں؟ :(

میں کیا کہووووں؟ سارہ کو دعوت دے کر بھاگ جاتا ہوں۔
 
سارہ خان

محفلین
یہ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔:eek:

کراچی والوں کی دیوانگی نہیں فہیم ۔۔ کراچی والے کی ۔۔ اور دیوانوں والی حرکتیں کروگے تب ہی دیوانہ کہا نہ ۔۔:tounge: نام دیکھو کتنا فہم و فراست والا رکھا ہوا ہے اور حرکتیں دیوانوں والی ۔۔۔;) ویسے یہ دیوانگی کس کے لئے تھی جو سوتن آنے پر کم ہوئی ۔ یہ بھی تو لکھنا تھا نہ ۔۔۔:tounge:
 
سارہ خان

محفلین
اہم اہم۔۔۔ چورن والے کے دادا ابا۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad:
چلغوزے کہاں ہیں؟ :(

میں کیا کہووووں؟ سارہ کو دعوت دے کر بھاگ جاتا ہوں۔

عمار تم نے چورن بیچنا کب سے شروع کر دی ۔۔:confused:

اور یہ تمہاری دیوانگی کا کیا چکر ہے ۔۔ یہ نئی نئی نازل ہوئی ہے لگتا ہے فہیم کو دیکھ کر ۔۔:tounge: ذرا ان کو بھی تو بتانا جس کے دیوانے ہو ۔۔ خوشی کے مارے کرسی سے گر پڑیں گے ۔۔۔;) کوئی اٹھانے والا بھی نہیں ادھر ان کو ۔۔۔;)
 
فکر ناٹ۔۔۔ ان کو بتانے والا نہیں ابھی۔۔۔ جب کراچی آئیں گے، تبھی بتاؤں گا۔۔۔ ;)
 
فہیم

لائبریرین
اہم اہم۔۔۔ چورن والے کے دادا ابا۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad:
چلغوزے کہاں ہیں؟ :(

میں کیا کہووووں؟ سارہ کو دعوت دے کر بھاگ جاتا ہوں۔

تمہارے نام کے ساتھ بڑا زبردست لگ رہا تھا
عمار خاں چورن والے:grin:
ورنہ پہلے تو میں عمار خاں پیارے لال لکھ رہا تھا;)

اب چلغوزے کہاں سے لاؤں وہ تو رات کو ہی پیٹ‌ کی نظر ہوگئے۔
اور یہ تم خود کہاں‌ بھاگے جارہے ہو:grin:
 
فہیم

لائبریرین
یہ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔:eek:

کراچی والوں کی دیوانگی نہیں فہیم ۔۔ کراچی والے کی ۔۔ اور دیوانوں والی حرکتیں کروگے تب ہی دیوانہ کہا نہ ۔۔:tounge: نام دیکھو کتنا فہم و فراست والا رکھا ہوا ہے اور حرکتیں دیوانوں والی ۔۔۔;) ویسے یہ دیوانگی کس کے لئے تھی جو سوتن آنے پر کم ہوئی ۔ یہ بھی تو لکھنا تھا نہ ۔۔۔:tounge:

دیوانگی تو فہم و فراست والوں پر بھی آجاتی کبھی کبھی:rolleyes:
اور عمار کی دیوانگی کا تو تمہیں‌ معلوم ہی ہوگیا ہوگا:laugh:
اور اب تو معمالہ یہ ہے کہ جیسے عمار کو میری دیوانگی سے دلچسپی ہوئی تھی۔ اب مجھے بھی اس کی دیوانگی سے دلچسپی ہوئی چلی ہے:blush:;-)
 
Top