آبی ٹوکول
محفلین
آبی ٹو کول عاشقوں کو ایسے مزا کر کے ڈراؤ مت ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ بھائی آپ کو نہیں پتا کہ ہمارے صدر صاحب ڈرنے والوں میں سے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فقط ایسے معاملات میں ۔ ۔ ۔۔
آبی ٹو کول عاشقوں کو ایسے مزا کر کے ڈراؤ مت ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیالاجواب باتیں کی ہیں آپ نے فاروقی صاحب۔آپ کی باتیں سوفیصد درست ہیں اور زبردست طمانچہ ہیں ان لوگوں پر جو کہتے ہیں کہ زرداری نے اللہ کے پیدا کیے ہوئےحسن کی تعریف کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقینا آپ خراج تحسین کے مستحق ٹھرےبھائی سب باتیں اپنی جگہ.......... ٹھیک ہے صدر کابھی دل ہوتا ہے......حسن اس کی بھی مت مار سکتا ہے. . . لیکن وہ صدر ہی کیا جیسے اپنے جزبات پہ بھی کنٹرول نہیں . . .یہ کیا کہ کسی کی مسکراہت پہ اس سے گلے لگنے کی باتیں .............اسلام کا طریقہ کار نہیں دیکھتے تو . . . صدارت کا عہدہ ہی دیکھ لیں. . . .حکومت کرنے والے خاص خوبیوں کے مالک ہوتے ہین تبھی اس عہدے پر پہنچتے ہیں. . . لیکن جنہوں نے بیگم کے سر کے بدلے یہ عہدہ حاصل کیا ہو . . . . ان سے غیر محرم کے ساتھ معانقہ گیری کے علاوہ اور کیا توقع کی جا سکتی ہے. . . .کچھ نہیں تو اپنے چوتھائی چاندی کے بالوں کا ہی خیال کر لیا ہوتا. . . . . . . کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتاکہ کسی خوبصورت عورت کے ذریعے جناب صدار سے کیا کیا کچھ نہیں کروایا جا سکتا. . . . .اور دشمن خفیہ ایجنسیاں تو اونچے عہدے کی مالک شخصیات کی کمزوریوں پر خاص توجہ دیتی ہیں. . . . . یہ ایک کمزوری ہے جیسے خود جناب صدر نے آشکارہ کر دیا ہے........
ہم نے کیسا صدر چنا ہے؟
آصف زرداری نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر اس نے اسی طرح اصرار کیا تو میں گلے بھی لگا سکتا ہوں جس پر سارہ پیلن مسکرا دیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو
شکر ہے کہ وہاں کوئی جیالہ نہیں تھا ورنہ ایک زور دار نعرہ لگنا تھا زندہ ہے بی بی زندہ اور صدر صاحب فورا بقائمی ہواس سے ہوش میں آجاتے
سب سے بہترین رائے !ہوں۔مجھے تو زرداری کا نام پاکستان کے صدر کے طور پے لینا ہی پاکستان کی بہت بڑی بےعزتی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی طا لوت کیا ہو گیا یار، کنٹرول یار، اتنا ایموشنل پن ٹھیک نہیں آج کے دور میں۔سب سے بہترین رائے !
اور جن احباب کو لگتا ہے صدر کا بھی دل ہوتا ہے ، تو گزارش یہ ہے کہ وہ ذلیل آدمی وہاں صدر پاکستان کی حیثیت سے تھا نہ کہ آصف علی زرداری کی حیثیت سے ۔۔۔ اپنی ذاتی حیثیت میں رہ کر جو کارنامے انجام دینے ہیں دے لیکن یہ مشرف کی روشن خیالی کی کالک ہمارے منہ پر نہ ملے
وسلام
شکر ہے کہ وہاں کوئی جیالہ نہیں تھا ورنہ ایک زور دار نعرہ لگنا تھا زندہ ہے بی بی زندہ اور صدر صاحب فورا بقائمی ہواس سے ہوش میں آجاتے
شکر ہے کہ وہاں کوئی جیالہ نہیں تھا ورنہ ایک زور دار نعرہ لگنا تھا زندہ ہے بی بی زندہ اور صدر صاحب فورا بقائمی ہواس سے ہوش میں آجاتے