Mystic Enigma
محفلین
الیکٹرا تو کمپلیکس ہے. عارف بھائی گوگلی کریں ٹچ ٹچجواب درست ۔۔۔ الیکڑا آپ کا ہوا ۔۔۔
الیکٹرا تو کمپلیکس ہے. عارف بھائی گوگلی کریں ٹچ ٹچجواب درست ۔۔۔ الیکڑا آپ کا ہوا ۔۔۔
نہ مجھ سے پوچھ کر لکھی تھی۔ یہ بھی ساری گوگل چاچا سے پوچھی ہے۔ میں نے آپ سے آپ کے نام کا مطلب پوچھا تھا اور آپ نے جواب میں مجھے یہ عجیب و غریب انگلش لکھ کر بھیج دی۔مجھے خود بڑی مشکل سے سمجھ آئی ہے۔ اس کا مطلب ماسٹر ہوتا ہے
چلو جی مینوں پھساو ۔میں انگلش چے پی ایچ ڈی کیتی ہوئی آلیں جی ہادیہ بہنا! اب اوشو صاحب نے گیند آپ کے کورٹ میں ڈال دی ہے۔
بڑی مہربانی جی! ہمیں اس مشکل سے بچا لیا۔نہ مجھ سے پوچھ کر لکھی تھی۔ یہ بھی ساری گوگل چاچا سے پوچھی ہے۔ میں نے آپ سے آپ کے نام کا مطلب پوچھا تھا اور آپ نے جواب میں مجھے یہ عجیب و غریب انگلش لکھ کر بھیج دی۔مجھے خود بڑی مشکل سے سمجھ آئی ہے۔ اس کا مطلب ماسٹر ہوتا ہے
بہت بہت شکریہ بھائی۔لیکن آپ نے لیٹ کردیابھئی ہماری جانب سے بھی اس ننھی سی گڑیا کو محفل پر خوش آمدید!
آپ تو وہی ہیں آپ نے مجھے "فوجی بچہ " کہا تھا۔ہاہاہاہا میں سمجھی آپ نے کردیا ہے۔بہت شکریہبھئی ہماری جانب سے بھی اس ننھی سی گڑیا کو محفل پر خوش آمدید!
بہت بہت شکریہ بھائی۔لیکن آپ نے لیٹ کردیا
آپ تو وہی ہیں آپ نے مجھے "فوجی بچہ " کہا تھا۔ہاہاہاہا میں سمجھی آپ نے کردیا ہے۔بہت شکریہ
ہاہاہا نہیں میں جرمانہ نہیں کروں گی۔میں نے مذاق میں لکھا تھا۔آپ کی پہلی غلطی معافلو جی یہ تو بہت بڑا جرم ہو گیا۔ اب بتاو ہمیں کیا جرمانہ بھرنا ہو گا ؟
شکریہ شکریہہاں بھئی بچے فوجی ہی اچھے ہوتے ہیں
بہت شکریہ۔۔
آپ نے مسجد میں اعلان کروانا تھا یہاں کیوں رولا ڈال رہے ہیں۔ہی ہی ہیاعلان: تلاشِ گمشدہ
تمام محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ ہماری ہونے والی ایک ہونہار سٹوڈنٹ، جو کہ hadia کی آئی ڈی سے رجسٹرڈ تھیں، اب گم ہو گئی ہیں۔ تلاش بسیار کے باوجود hadia نام کی کوئی آئی ڈی نہیں ملی۔ جن حضرات کو اطلاع ہو، وہ ان سے میری فیس لے کرمجھے بھیج دیں۔ خود انہیں گم ہی رہنے دیں بے شک۔
آداب۔