ہادیہ
محفلین
ٹریلر میرے تعارف میں ہی چلانا تھا کیا؟شکر کریں ابھی تو ٹریلر چلا ہے ۔۔ مکمل فلم نہیں ۔۔
ٹریلر میرے تعارف میں ہی چلانا تھا کیا؟شکر کریں ابھی تو ٹریلر چلا ہے ۔۔ مکمل فلم نہیں ۔۔
ابھی تو پکچر شروع ہوئی ہےشکر کریں ابھی تو ٹریلر چلا ہے ۔۔ مکمل فلم نہیں ۔۔
آج آپ کا لکی ڈے تھا ۔۔ اتنی دیر محفل پہ میں آنلائن رہتا نہیں ۔۔ آنلائن رہتا ہوں تو اتنا لکھتا نہیں ۔۔ٹریلر میرے تعارف میں ہی چلانا تھا کیا؟
میرے لیے "لکی ڈے" کیسے ہوا؟آج آپ کا لکی ڈے تھا ۔۔ اتنی دیر محفل پہ میں آنلائن رہتا نہیں ۔۔ آنلائن رہتا ہوں تو اتنا لکھتا نہیں ۔۔
کر لو گل ۔10 صفحے بھر گئے ابھی صرف شروع ہوئی ہے ختم اللہ جانے کب ہوگیابھی تو پکچر شروع ہوئی ہے
آنی وی نئیں ۔۔۔میرے لیے "لکی ڈے" کیسے ہوا؟
آپ نے اپنی مرضی سے اور پورے ہوش و حواس سے لکھا ہے اور بقلم خود لکھا ہے
۔اس لاجک کی سمجھ نہیں آئی مجھے
مردوں کے پاس عموماً فلرٹنگ کیلئے وقت ہی وقت ہوتا ہے۔ بیوی کیلئے البتہ وقت نکالنا مشکل ہےآج آپ کا لکی ڈے تھا ۔۔ اتنی دیر محفل پہ میں آنلائن رہتا نہیں ۔۔ آنلائن رہتا ہوں تو اتنا لکھتا نہیں ۔۔
جواب درست ۔۔۔ الیکڑا آپ کا ہوا ۔۔۔مردوں کے پاس عموماً فلرٹنگ کیلئے وقت ہی وقت ہوتا ہے۔ بیوی کیلئے البتہ وقت نکالنا مشکل ہے
غلط بات نہیں اوکے۔ایسی باتیں میرے تعارف سے باہر جاکر کریںمردوں کے پاس عموماً فلرٹنگ کیلئے وقت ہی وقت ہوتا ہے۔ بیوی کیلئے البتہ وقت نکالنا مشکل ہے
غصہ تھوکیں ۔۔ (ذرا پرے) ۔۔ مذاق ہو رہا تھا ۔۔غلط بات نہیں اوکے۔ایسی باتیں میرے تعارف سے باہر جاکر کریں
مذاق میں جو لفظ استعمال کیا ہے وہ آپ کے لیے ضرور مذاق ہوگا میرے لیے نہیں ۔اوکے۔غصہ تھوکیں ۔۔ (ذرا پرے) ۔۔ مذاق ہو رہا تھا ۔۔
ابھی کدھر !!!!تعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔
شکر ہے، کچھ تو پسند آیاواہ جی واہ۔گڈ
ثم آمینگڈ گڈ اللہ آپ کو اور ذہانت عطا فرمائے آمین
آئندہ مستقبل میں بھی اسی طرح نقل کریں ۔۔ہاہاہا
مجھے کیا پتہ علامہ اقبال نے کیوں لکھی تھی اس وقت تو میں اس دنیا میں بھی نہیں آئی ہوں گی
وہ کیا کہتے ہوتے ہیں بھلا:توبہ آپ سے تو پڑھنا ہی جو کہ ابھی تک شروع بھی نہیں کیا وہی مہنگا پڑ گیا
ہر کام پیار سے نہیں نکلتا،آہو۔ اب مار کسے پسند ہے؟ وہ بھی مولا بخش کے ساتھ؟
اچھی بات ہے اگر کوئی مارتا نہیں تھا۔میں آج تک پڑھی ہی میل ٹیچرز کے پاس ہوں فی میل سے بہت کم پڑھا ہے مگر کوئی بھی مارتا نہیں تھا
چلیں کسی پارٹی کا تو بھلا ہو گا نا !!!آپ کو نہ ہو مجھے تو ہوگا
لے دس، ایہہ وی کوئی گل آ ؟؟؟ہاہاہا ۔کرلوں گی بس مجھے کوڈنگ سکھا دیں پھر مان لوں گی آپ کو استاد اور آپ کی شاگردی میں بھی آااااااااا ہی جاؤں گی