فہیم
لائبریرین
آپ نے مزاج خاموش رکھا ہوا ہے اگر یہ باتونی ہوتا تو کیا ہوتابہت شکریہ۔ابھی تک آپ پہلے ہیں اس فورم میں جس نے یہ کہا
آپ نے مزاج خاموش رکھا ہوا ہے اگر یہ باتونی ہوتا تو کیا ہوتابہت شکریہ۔ابھی تک آپ پہلے ہیں اس فورم میں جس نے یہ کہا
بہت شکریہہادیہ بہت اچھا تعارف کروایا آپ نے بھی اپنا
وہ کافی دن پہلے رکھا تھا اس کے بعد چینج نہیں کیاآپ نے مزاج خاموش رکھا ہوا ہے اگر یہ باتونی ہوتا تو کیا ہوتا
معصوم بچوں کو نہیں مارتے۔اب ڈرائیں تو ناہر کام پیار سے نہیں نکلتا،
کبھی کبھی ہاتھ بھی دکھانا پڑتا ہے۔
کون کہتا ہے کب کہتا ہے کیسے کہتا ہے؟ مجھے کیا پتہ ؟ہاہاہاہاوہ کیا کہتے ہوتے ہیں بھلا:
دئیر اِز نو سَچ تِھنگ ایز فر ی لَنچ
بہت شکریہوعلیکم السلام،
خوش آمدید
لیکن مزاج اور انداز میل نہیں کھا رہے نہوہ کافی دن پہلے رکھا تھا اس کے بعد چینج نہیں کیا
جب رکھا تب ضرور میل کھا رہے تھے۔چینج کر دیتی ہوںلیکن مزاج اور انداز میل نہیں کھا رہے نہ
گٖڈ ہےجب رکھا تب ضرور میل کھا رہے تھے۔چینج کر دیتی ہوں
یہ کون معصوم بچہ ہے؟ مجھے بھی بتائیں ذرا !!!!معصوم بچوں کو نہیں مارتے۔اب ڈرائیں تو نا
سب کو پتا ہے۔کون کہتا ہے کب کہتا ہے کیسے کہتا ہے؟ مجھے کیا پتہ ؟ہاہاہاہا
اوکےمذاق میں جو لفظ استعمال کیا ہے وہ آپ کے لیے ضرور مذاق ہوگا میرے لیے نہیں ۔اوکے۔
بہت شکریہ۔اوشو یہ نام پہلی بار سنا ہے اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
جنابِ والا یہ اردو فورم ہے اور پڑھنے والے بھی یقیناََ ہم جیسے ہی ہوں گے۔ اتنی گاڑھی انگلش کا اردو ترجمہ بھی کردیں تو جلدی سمجھ آجائے گی۔Oshō is the Japanese reading of the Chinese he shang (和尚), meaning a high-ranking Buddhist monk or highly virtuous Buddhist monk. It is also a respectful designation for Buddhist monks in general and may be used with the suffix -san.
According to the Kōjien Japanese dictionary and the Kanjigen dictionary of Chinese character source meanings, it is originally derived from the Sanskritupadhyaya, meaning "master" in the sense of "teacher".
Oshō
دوسرے لفظوں میں۔۔۔۔یہ آپ میرا مذاق تو نہیں اڑا رہے دوسرے لفظوں میں؟