ہاہاہاہی ہی ہی ،

شمشاد

لائبریرین
لاعلاج کس نے کہہ دیا اور کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔

ادھار تو میں نے تم سے لینا ہے، یہ کیا الٹا مجھ سے مانگ رہی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ ادھار تو میں چکا دیا تھا۔

میں تو کرنسی والے ادھار کی بات کر رہا ہوں، وہ کب ملے گا؟
 

تیشہ

محفلین
:music: یہ مردوں کی بیٹھک '' دو تین دن سے کیوں ویران سنسان پڑی ہے بھئی :laugh:
بس اتنا ہی شوق تھا کیا ۔ ۔۔ ۔ ،اب کرنے کو باتیں ختم ہوچکیں ہیں کہ یا اب بیٹھک میں دل نہیں لگدا :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اگلے ہفتے اپنی بیٹھک کے پچھواڑے جو اکھاڑہ ہے، اس میں بھولو پہلوان اور بلا پہلوان کا دنگل کروانے والا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی یہ مردوں کی بیٹھک ہے، آپ کو کیوں فکر لاحق ہے:)




جی عارف جیسے کبھی کبھار شمشاد ص اپنی بیٹھک کو چھوڑ کر ، خواتین کی بیٹھک کو دیکھتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ خواتین کی کارنر میں اتنی خاموشی ، اسی طرح آج میری نظر پڑگئی آپ لوگوں کی ڈرائنگ رم پے تو مجھے ہنسی آئی یہ سوچکر کہ ، نقل کرکے بنا تو لی گئی :tongueout: مگر دو دن ہی آپس میں سب بول کر بات چیت کرکے تھک گئے ل و ل ، ،، اسی لئے وہاں سناٹا ہے گزشتہ روز سے ۔ اب بات ہی کرنے کو نہیں رہی کیا باقی ۔ :laughing3:،
ساری گپ شپ تو دوسرے دھاگوں میں ہوجاتی ہے تو یہاں کرنے کو کیا رہا :-P
:chalo:
 

تیشہ

محفلین
میں تو اگلے ہفتے اپنی بیٹھک کے پچھواڑے جو اکھاڑہ ہے، اس میں بھولو پہلوان اور بلا پہلوان کا دنگل کروانے والا ہوں۔



بھولو کون ہوگا بھلا :waiting: اور بلا پہلوان کون ۔
آئیڈیا اچھا ہے کبڈی کھیلوائیے ۔ :music: ذرا ہم بھی دیکھ لیں گے ۔ کافی عرصے سے کوئی ہلہ گلہ نہیں ہوا ،
:music:
 

زینب

محفلین

شمشاد

لائبریرین
تو فون کر لیا کریں ناں، وہاں جانے کی کیا ضرورت ہے؟
ایک میں تھا کہ پورے چار سو کیلو میٹر دور جایا کرتا تھا۔
 

زینب

محفلین
بس بس بھائی جی مسکا نا لگایئں پتا ہے بھابھی محفل کی خاموش قاری ہیں اب کیا پتا اس پورے چار سو کلو میٹر کے بیچ میں آپ کے کتنے ٹھکانے تھے منہ نا کھلوایئں رہنے دیں‌:tongueout4:
 

محمد نعمان

محفلین
بھائی جی مجھے لگتا ہے اس کی خالہ نے گھر بدل کے زرہ دور لے لیا ہے اسی لیے اب نعمان کو لمبا چکر پڑتا ہے وہاں جانے کے لیے:laughing3:

بھیا گھر تو ماشا اللہ پہلے بھی کوئی قریب نہیں تھا اور فون پر تو وہ بات کرنا پسند ہی نہیں فرماتیں
رہ گیا ان کے گھر جانا تو وہ جانے کا بہانہ ہی نہیں مل رہا مجھے اسی کے پلان بنا رہا تھا:sad2:
 
بہانہ بنانے کا کیا ہے۔ یہی کہہ دیجئے کہ عرصہ ہوا کان میں تین نہیں ڈلوایا۔ اور کان میں خاصا میل جمع ہو گیا ہے۔ ویسے یہ بات وہاں پہونچ کر کہیئے گا۔
 

محمد نعمان

محفلین
بڑھاپے بھی اور مشاہدے بھی
اب تو تانک جھانک ترک کر دیجیئے بزرگوار کہیں ہمیں بھی اپنے مشوروں کی بھینٹ نہ چڑھا دیجے گا۔
 
Top