عسکری
معطل
بالکل کیوں کہ آپ نے کبھی کسی فورس میں کام نہیں کیا اس لیے آپکو سب ایک جیسا لگے گا۔ سٹنگرز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا اپنے لیے مصیبت کھڑی کرنا ہے ۔ اس طرح تو ہمارے پاس میسترال - آر بی ایس 70 بھی ہیں پر جب کوئی گورمنٹ سودا کرتی ہے اس کی ٹرمز ہوتی ہیں اور پاکستانی افواج کوئی چور اچکے نہیں کہ جو جہاں ہاتھ لگا اسے اٹھا لیا ۔ جو ملک نیوکلئیر بم بنا سکتا ہے وہ مین پیڈ سام بھی با آسانی بنا سکتا ہے پر ایسا نہیں کہ سپلائرز جنہوں نے آپکو ہتھیار بیچا ہو اس کا ڈیزائین یا سسٹم کاپی کیا جائے اس کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔ کیا آپ نہیں جانتے ملکوں کی ساکھ کیا ہوتی ہے؟ اس طرح تو 5 سال بعد ہمیں کوئی انفنٹری گن تک نا بیچے گا کہ یہ لوگ کاپیاں کرتے ہیں ۔ سٹنگر امریکی میزائیل ہے جو کہ ہمارا میجر سپلائر ہے اور ہم اتنے چول نہیں ہیں ۔آپ نے جانے انہیں دیکھا نا دیکھا ہو میں نے سب دیکھا ہوا ہے ۔ اور آخری اہم بات پاکستان نے چائنا کو کوئی امریکی فرنچ جرمن سسٹم نہیں دیا ہم لوگ قانون کے پاسدار ہیں اور اپنے معاہدوں پر عمل کرتے ہیں ۔ہاں جوائے رائیڈ یا کبھی کبھار دیکھ لینے سے کوئی موت نہیں آ جاتی جیسے چینی اعلی اہلکار ایف سولہ کے کاک پٹ میں بیٹھ لیے ۔ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ عنزہ کا سٹنگر سے کوئی تعلق نہیں- اور جو چیز بنی ہی رعنزہ کے بعد ہے اس کی مشاہبت اپ عنزہ سے کیسے کر سکتے ہیں بندہ حیران ہے