محسن وقار علی
محفلین
یہ اےٹی آر کا کون سا ورژن ہے؟؟پاکستان نیوی کے اے ٹی آر 72 ابھی کام باقی ہے اگلے مہینے تک پاکستان پہنچ جائیں گے
اور کتنے لے رہی ہے یہ پاکستان نیوی؟؟
یہ اےٹی آر کا کون سا ورژن ہے؟؟پاکستان نیوی کے اے ٹی آر 72 ابھی کام باقی ہے اگلے مہینے تک پاکستان پہنچ جائیں گے
72 او بھائی جی 72 وہ پی آئی اے والے 42 ہیںیہ اےٹی آر کا کون سا ورژن ہے؟؟
اور کتنے لے رہی ہے یہ پاکستان نیوی؟؟
میرا مطلب اے ٹی آر 72 سے ہی تھا کہ اس کے بھی مختلف ورژن ہیں جیسے کہ اے ٹی آر 500۔72، 600۔7272 او بھائی جی 72 وہ پی آئی اے والے 42 ہیں
یہ اے ٹی آر-200-72 ہے اور تھوڑی سی اپگریڈ کی وجہ سے 212 کہلایا جاتا ہے دروازے اور انجن مختلف ہیںمیرا مطلب اے ٹی آر 72 سے ہی تھا کہ اس کے بھی مختلف ورژن ہیں جیسے کہ اے ٹی آر 500۔72، 600۔72
میں اصل میں ان کی لاگت جاننا چاہتا ہوں کیونکہ وکی پیڈیا کے مطابق 500۔72 16 سے 20 ملین کا ہے جبکہ 600۔72 23 ملین کا
http://en.wikipedia.org/wiki/ATR_72
شکریہیہ اے ٹی آر-200-72 ہے اور تھوڑی سی اپگریڈ کی وجہ سے 212 کہلایا جاتا ہے دروازے اور انجن مختلف ہیں
2 پہلے بیچ میں آگے اگلے بجٹ میں سوچا جا سکتا ہے۔ 7 فوکرز کو تبدیل کرنا ہےشکریہ
اب یہ بھی بتا دیں کہ نیوی یہ کتنی تعداد میں لے رہی ہے
فوٹو شاپ ای اوئے
کدھر سے فوٹو شاپ ہے ؟فوٹو شاپ ای اوئے
پاکستانی جھنڈے کا رنگ غلط ہے۔ ساتھ پچھلے دروازے پر اصل ملک کا جھنڈا بھی بنا ہوا ہے ناکدھر سے فوٹو شاپ ہے ؟
او میری جان سپین کی کمپنی ہے جس سے خریدے ہیں اور ابھی تک ان کی ہی رجسٹریشن چل رہی ہے ۔ ای سی -جے اے ایچ سپینش رجسٹریشن ہے جب تک پاکستان نیوی کو ہینڈ اوور نہیں ہو جاتا تب تک اس ملک کی زمین پر انہی کی رجسٹریشن رہے گی ۔ قانون بھی کوئی چیز ہے ۔ امریکہ جانے والے سارے جہاز جو کسی کام سے جا رہے ہوتے ہیں ان کو لیجاس ائیر بیس مالٹا میں امریکی نشان اور سیریل نمبر لگا دے جاتے ہیں اور ساتھ میں یو ایس سستم کے مطابو ایل جے ائیر بیس کا نام لگا دیا جاتا ہے مطلب لیجاس ۔پاکستانی جھنڈے کا رنگ غلط ہے۔ ساتھ پچھلے دروازے پر اصل ملک کا جھنڈا بھی بنا ہوا ہے نا
اور اس جہاز کی ناک بھی بہہ رہی ہے
دیکھا ہے یارا۔ مذاق بھی کوئی چیز ہوتی ہے نااو میری جان سپین کی کمپنی ہے جس سے خریدے ہیں اور ابھی تک ان کی ہی رجسٹریشن چل رہی ہے ۔ ای سی -جے اے ایچ سپینش رجسٹریشن ہے جب تک پاکستان نیوی کو ہینڈ اوور نہیں ہو جاتا تب تک اس ملک کی زمین پر انہی کی رجسٹریشن رہے گی ۔ قانون بھی کوئی چیز ہے ۔ امریکہ جانے والے سارے جہاز جو کسی کام سے جا رہے ہوتے ہیں ان کو لیجاس ائیر بیس مالٹا میں امریکی نشان اور سیریل نمبر لگا دے جاتے ہیں اور ساتھ میں یو ایس سستم کے مطابو ایل جے ائیر بیس کا نام لگا دیا جاتا ہے مطلب لیجاس ۔
یہ لیں ھدیہ پاکستانی ایف سولہ بلوک-15 سیریل نمبر 82603 لیجاس پہنچ کر پاکستانی جھنڈا مٹا دیا گیا پاکستان ائیر فورس کا لوگو بھی گریفن سکواڈرن بیج بھی مٹا دیا گیا۔ اس کی بجائے امریکن ائیر فورس کا نشان نمبر 82 کے نیچے تھوڑا سا آگے پینٹ کر دیا گیا اور امریکن ائیف فورس کا سیریل نمبر ایشو کیا گیا 933 ۔
اپگریڈیشن ٹیسٹ فلائٹ
یہ دوسرا بھائی اسکا 84713 اس کا بھی وہی حال ہے اور پاکستانی جھنڈے کو مٹا کر اس پر ایل جے بھی لکھا گیا ہے امریکن ائیر فورس لوگو اور سیریل نمبر 911 لگا دیا گیا ۔
یہ وہاں جانے سے پہلے 84713 پاکستان میں
اور وہ ناک نہیں بہہ رہا شاید آپ نے میرا دھاگہ جہازوں کی لگامیں نہیں دیکھا
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/جہازوں-کی-لگام.59188/
ویسے ہی موڈ خراب ہے اتنے دن سے آپ سمیت ملنگوں کی کوئی خیر خبر نہیندیکھا ہے یارا۔ مذاق بھی کوئی چیز ہوتی ہے نا
بس یار ایک تو اپنے کالج کی سائٹ کو انگلش میں ٹرانسلیٹ اور پھر منتقل کرنا تھا۔ منتقلی کا کام ایک اور بندے کے ذمے ہے، ترجمے کا کام ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ دو تین دن تک سائٹ چل جائے گی۔ پھر آج سیمینار تھا اور لیبر منسٹر نے آنا تھا، سارے آفس والوں کی شامت آئی ہوئی تھیویسے ہی موڈ خراب ہے اتنے دن سے آپ سمیت ملنگوں کی کوئی خیر خبر نہین
ڈراپ ٹینکس پر بنا ہوتا ہے یہ نشان یا پھر ان جگہوں پر جہاں وارننگ مقصود ہو پر ساتھ میں لکھا بھی ہوتا ہے کہ کیوں ۔ اور ریفیولنگ کا امریکن سٹینڈرڈ نشان یہ نہیں بلکہ یہ ہے۔ وہ لال رنگ کی کیپ ہوتی ہے دونوں اینڈ پراچھا یارا لگے ہاتھوں یہ بتائیں کہ یہ جہاز کی کمر پر درمیان میں بنے ٹیٹو نما کیا نشان ہوتے ہیں اور ان کی کی اہمیت ہوتی ہے
کیا یہ محض ری فیولنگ کے لئے ہوتی ہے جگہ یا کچھ اور بھی کام لیتے ہیں؟