عظیم اللہ قریشی
محفلین
واہ یار واہ پاکستانی آپ کے پاس تو بہت زیادہ معلومات ہیں۔۔۔روحانی بابا خوش ہوئے۔۔۔۔
جی ضرور سب شامل ہوں گے آپ بس وقت آنے دیں ۔بہت معلوماتی اور متاثرکن دھاگہ ہے، پاکستانی آپ عام ہتھیاروں جیسے 32بور، ریوالور، سیون ایم ایم، پسٹل وغیرہ کے بارے میں بھی معلومات دیں۔
کیوں جی ان کو پاکستان میں کیا خطرہ ہے؟میرا تو پھر یہ مشورہ ہے کہ پاکستان کو اپنے طیارے کچھ دن کے لیے چائنا یا کہیں اور رکھوادینے چاہیں۔ شاید بچ جاویں
ہمیں خود کسی نے چھوڑا ہوا ہےاتنی ساری معلومات کیسی اکٹھی کی عمران صاحب
کہیں آپ نے کوئی مخبر تو نہیں چھوڑا ہوا
جی ضرور تھوڑا صبر کریںکمال ہو گیا یار۔زبردست++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++
اچھا صاحب JF Thunder کے بارے میں تو معلومات دو
کیوں جی ان کو پاکستان میں کیا خطرہ ہے؟
بیل-412 یا Bell 412EP
بیل کمپنی کا بنایا ہوا یہ ہیلی کاپٹر تیز رفتار اور میڈیم ویٹ ہے ۔ اس کے دو انجن ہیں اور چار روٹر بلیڈز ۔اسے ایک بھی یا دو پائلٹ ااڑاتے ہیں ۔ ملٹی رول صلاحیت کا حامل یہ ہیلی کاپٹر 56 فٹ لمبا ہے اور اس کی رفتار 260 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے ۔یہ 750 کلو میٹر تک اڑان بھر سکتا ہے اور اس کو 20 ہزار بٹ کی بلندی تک اڑایا جا سکتا ہے ۔ اور یہ دن رات اور ہر موسم میں اڑان بھر سکتا ہے ۔پاکستان آرمی کو اپنے دستوں کو موبلائزنگ کے لیے ایک ایسی ہی مشین کی ضرورت تھی جو ڈھلتی عمر کے پیوما ہیلی کاپٹرز کی جگہ لے سکے ۔
پہلے 2006 میں پاکستان نے 30 بیل-412 کا سودا کیا جنہیں 2007 میں ٹرانسفر کیا گیا اور دوبارہ 2010 میں 30 مزید یہ ہیلی کاپٹر خرایدے گئے ۔ جو کہ 395 ملین ڈالر میں ہوا۔ پاکستان کو دو بیل 412 امریکہ کی طرف سے امداد کے طور پر دیے گئے ۔
پاکستانی بیل-412 ٹیک آف کرتے ہوئے
بیک ہاک پاکستان کو سووٹ نہیں کرتا اور اے ایچ64 بہت مہنگا ہے ۔ نا صرف خریدنے میں بلکے آپریشنل کوسٹ بھی ۔ 22 اپاچی ہیلی کاپٹر 1 ارب 400 ملین ڈالر کے خریدے ہیں انڈیا نے ۔ پاکستان ٹی-129 اور زیڈ-10 کو دیکھ رہا ہے دونوں میں سے ایک خریدا جائے گا کوبرا کو تبدیل کرنے کے لیے۔پاکستان بلیک ہاک اور اپاچے کیوں نہیں حاصل کرتا؟
عمران بہت ہی زبردست دھاگہ بنایا ہے۔
جی تھری رائفل اب بہت کم رہ گئی ہے۔ اس کی جگہ اب چین کی بنی ہوئی 62۔7 رائفل نے لے لی ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں میں جن میں رائفل، سب مشین گن اور مشین گن، تینوں میں 62۔7 ملم کے راؤنڈ فائر ہوتے ہیں۔ بلکہ اب تو میں نے پاکستانی پولیس کے پاس بھی یہ سیمی آٹومیٹک رائفل دیکھی ہے۔
نہیں پی او اف کے پاس فنڈز نہیں ہیں اور یہ پروجیکٹ بھی کولڈ روم میں ہے ۔ اور اسے ویسے تو پی کے-10 کہتے ہیں پر کہتا کوئی نہیں سب کلاشنکوف ہی کہتے ہیں۔ فارورڈ گرپ والی چائنا سے ہی آئی تھیں یار مجھے جہاں تک پتا ہے ۔عمران بھائی جی تھری کا 56۔5 ورژن ماس پروڈکشن اور سروس میں آگیا ہے کیا؟ اور وہ پاکستان کے بنے ٹائپ 56 کے ویرئینٹ کا نام کیا ہے جس میں فارورڈ گرپ ہے؟