مجھے افسوس ہے عوام اس سٹوری پر یقین رکھتے ہیں اصل کہانی کچھ اور ہے اور سٹنگر کیا چیز ہے ؟ ہمارے پاس امریکہ کی نہایت جدید ترین ٹیکنالوجی تھی اس وقت ہم ٹرانسفر کرتے تو جی بی یو - کوبراز - نائٹ ورژن سسٹم - ایفیونکس - ہارپون - ایم ون - سی سرویلنس سسٹم - ایم113 - ایم60 اے1 -ایم 84 -ایم 115- بمبار بی57 - ایس ایم 2 جیسی نہایت اہم ٹیکنالوجی - ہم ایک اہم زمہ دار ترین ملک ہین آپ یہ مت بھولیں جناب کہ ایک نہایت گھٹیا ٹیکنالوجی کی خاطر ہم اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر اپنا سارا فیوچر دنیا کی اہم ترین سورس آف ویپنز سے خراب کر لیں گے ۔ ہم اس وقت بھی دنیا کی اہم ترین نیوکلئیر میزائیل ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ امریکہ فرانس سویڈن برازیل چین روس سپین اٹلی کی جدید ترین سٹیٹ آف دی آرٹ ویپنز تیکالوجی استمال کر رہے ہین اگر ہم اس دو ٹکے کی مین پیڈ کی خاطر ایس ارسک لیتے کہ اپنا ستوریج تباہ کرتے تو آج ہمارے پاس آگوسٹا -ایفی سولہ بلوک52 - امرام - جاڈام - سی ایف ٹی - جی بی یو - ھارپون بلوک3 - سی802-سنائپر پوڈز - ٹی پی ایس77-ساب2000-مار1-ایس دی10 - سی ایم اے4000-سی806 - ائگزوسیٹ- سپاڈا2000 وغیرہ جیسی ٹیکنالوجی کوئی بھی نا دیتا پاکستان ایسی گندی گیم سے کلئیر ہے یہ صرف الزام ہین بس الزام ۔ آپ صرف دنیا میں ویپنز سٹوریج دیزاسٹرز کی لسٹ دیکھ لیں پاکستان اس معاملے میں بھی بہترین ریکارڈ کا حامل ملک ہے ۔اگر ہم 38 ہزار ڈالر والا ہتھیار سیکیور نا رکھ سکے تو 330 ملین ڈالر کی سب میرین کی خاک حفاظت کرتے ؟اسٹنگر میزائل کا اوجڑی کیمپ سانحے سے بہت گہرا تعلق ہے۔۔۔ اس سانحے پر ایک دھاگہ تیار کردیں
مجھے افسوس ہے عوام اس سٹوری پر یقین رکھتے ہیں اصل کہانی کچھ اور ہے اور سٹنگر کیا چیز ہے ؟ ہمارے پاس امریکہ کی نہایت جدید ترین ٹیکنالوجی تھی اس وقت ہم ٹرانسفر کرتے تو جی بی یو - کوبراز - نائٹ ورژن سسٹم - ایفیونکس - ہارپون - ایم ون - سی سرویلنس سسٹم - ایم113 - ایم60 اے1 -ایم 84 -ایم 115- بمبار بی57 - ایس ایم 2 جیسی نہایت اہم ٹیکنالوجی - ہم ایک اہم زمہ دار ترین ملک ہین آپ یہ مت بھولیں جناب کہ ایک نہایت گھٹیا ٹیکنالوجی کی خاطر ہم اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر اپنا سارا فیوچر دنیا کی اہم ترین سورس آف ویپنز سے خراب کر لیں گے ۔ ہم اس وقت بھی دنیا کی اہم ترین نیوکلئیر میزائیل ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ امریکہ فرانس سویڈن برازیل چین روس سپین اٹلی کی جدید ترین سٹیٹ آف دی آرٹ ویپنز تیکالوجی استمال کر رہے ہین اگر ہم اس دو ٹکے کی مین پیڈ کی خاطر ایس ارسک لیتے کہ اپنا ستوریج تباہ کرتے تو آج ہمارے پاس آگوسٹا -ایفی سولہ بلوک52 - امرام - جاڈام - سی ایف ٹی - جی بی یو - ھارپون بلوک3 - سی802-سنائپر پوڈز - ٹی پی ایس77-ساب2000-مار1-ایس دی10 - سی ایم اے4000-سی806 - ائگزوسیٹ- سپاڈا2000 وغیرہ جیسی ٹیکنالوجی کوئی بھی نا دیتا پاکستان ایسی گندی گیم سے کلئیر ہے یہ صرف الزام ہین بس الزام ۔ آپ صرف دنیا میں ویپنز سٹوریج دیزاسٹرز کی لسٹ دیکھ لیں پاکستان اس معاملے میں بھی بہترین ریکارڈ کا حامل ملک ہے ۔اگر ہم 38 ہزار ڈالر والا ہتھیار سیکیور نا رکھ سکے تو 330 ملین ڈالر کی سب میرین کی خاک حفاظت کرتے ؟
کونسیپٹ یار کونسیپٹ یہ صرف ایک خیال ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے اب جے-31 اور جے-21 کو دیکھ کر یہ کوسیپٹ مظبوط ہو رہا ہے ۔عسکری بھائی ۔۔۔ ۔ جے ایف 17 بلوک 3 کے بارے میں کیا معلومات ہیں؟ ابھی نیٹ پر اتفاقا کچھ نظر آیا ۔۔۔ ۔یہ دیکھیں:
http://rupeenews.com/2010/07/pakist...of-jf-17-thunder-exports-to-egypt-turkey-etc/
کیا یہ جے ایف-17 بلوک 3 ہے؟؟ فیس بک پر جے ایف -17 کے صفحے پر لکھا ہوا ہے۔۔۔ ۔یہ تصویر آپ غالبا پہلے بھی دکھا چکے ہیں
ہیں کیا مطلب ہے جناب کس کی ترقی کے بارے میں کہ رہے ہیں آپ ؟؟
کون سے بھائی لوگوں کی بات کر رہے ہیں جناب
اپنی یہ پوسٹ دیکھیں۔ آپ شیر کو مخاطب کر رہے ہیں۔ کیا یہ کافی نہیں؟پنکچویشننننننننننننننننننننن
پنکچویشننننننننننننننننننننن
اس گن کو انگریزی میں کیا کہیں گے؟ان کو ہتھیاروں کی کمی نہین ہے غیرت اور ایمانداری کی سخت ضرورت ہے سرکار اسٹئیر تو ہر فورس کے پاس ہے پاکستان مین اب شاید
بکواس لگتی ہے مجھے پلاسٹک کا ٹکڑا ہے ڈرل مشین جیساجی bull-pup ڈیزائن میں سب سے کامیاب گن۔۔۔