سید عمران

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سابقہ چیمپئن رہی ہے یہ یہاں کی !
اوہ کہیں یہ مہمان خصوصی تو نہیں جو ہمیں انعامی سند اور ٹرافی پہنچانے آئے ہیں۔ اور ہم پوچھ رہے ان سے کہ آپ کیا کرہےہیں اس لڑی میں۔

مگر ایسے سین تو فلموں میں ہوتے نا عاطف بھائی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پتہ نہیں بھئی
کیا خبر ٹرافی چھیننے آئے ہوں !!!
شعر کا مصرع کی بورڈسے پھسلتے پھسلتے رہ گیا۔ پہلے تولو ،پھر لکھو ا والی عادت نے بال بال بچا لیا۔
ٹرافی تو بس ایک ہی صورت چھینی جا سکتی ہے کہ دم (زبر والا) لگائیں اس لڑی میں اور ٹرافی جیت کر لے جائیں۔
یا پھر ویسی ہی خودبنوا لیں اور خود کو ٹرافی ونر کہلوا لیں۔
ویسے تو آپ کو سارے پتے ہوتے ہیں مگر یہاں صرف "پتہ نہیں بھئی"
 
Top