سید عاطف علی
لائبریرین
میں بھی ہمیشہ وہی لاتا ہوں ۔ بلکہ جو کوئی ملائی نہیں لیتا اس کی ملائی بھی لے لیتا ہوں ۔اچھا۔ ملائی والی سائیڈ سے لائیے پھر۔ بہت مزے کی ہوتی ہے وہ۔
میں بھی ہمیشہ وہی لاتا ہوں ۔ بلکہ جو کوئی ملائی نہیں لیتا اس کی ملائی بھی لے لیتا ہوں ۔اچھا۔ ملائی والی سائیڈ سے لائیے پھر۔ بہت مزے کی ہوتی ہے وہ۔
شاید نہیں۔ ورنہ کہتے کہ دہی اور بیسن لانے جا رہے ہیں۔کڑھی پکائیں گے کیا ؟
وہ روزانہ پکوڑے کھاتے ہیں بیسن گھر پر ہی ہو گا۔ تم کیا جانو انہیں ۔شاید نہیں۔ ورنہ کہتے کہ دہی اور بیسن لانے جا رہے ہیں۔
اب اتنا اندازہ تو آسانی سے لگایا جا سکتا ہے نا۔
بلکہ تمام محفلین کو۔اچھا اچھا دکان کھولیں گے۔
پھر بھیا کو ڈسکاونٹ دینا پڑے گا۔
تم دکان تو کھلنے دو۔ لائن لگوانا ہمارا کام ہے ۔ اور ملائی کا کمیشن تمہارا ۔بلکہ تمام محفلین کو۔
مگر بیسن گھر پر تو نہیں اگتا ۔ کبھی نہ کبھی تو ختم ہوتا ہی ہے۔وہ روزانہ پکوڑے کھاتے ہیں بیسن گھر پر ہی ہو گا۔ تم کیا جانو انہیں ۔
پکووں سے شغف کا عالم یہ ہے کہ بیسن ختم ہونے سے پہلے ہی لے آتے ہیں ۔ اور آج کل تو ویسے بھی مونسون کا موسم ہے ۔مگر بیسن گھر پر تو نہیں اگتا ۔ کبھی نہ کبھی تو ختم ہوتا ہی ہے۔
یہ تو اچھی بات ہوئی۔ اور اس سے اچھی بات کہ لڑی بے رونق نہیں رہی۔میں بھی ہمیشہ وہی لاتا ہوں ۔ بلکہ جو کوئی ملائی نہیں لیتا اس کی ملائی بھی لے لیتا ہوں ۔
اور کوئی فرمائش؟؟ ؟اچھا۔ ملائی والی سائیڈ سے لائیے پھر۔ بہت مزے کی ہوتی ہے وہ۔
اور آپ تو بہت جانیں ہمیں!!!وہ روزانہ پکوڑے کھاتے ہیں بیسن گھر پر ہی ہو گا۔ تم کیا جانو انہیں ۔
اتنی ساری ملائیوں کا کرتے کیا ہیں؟؟؟میں بھی ہمیشہ وہی لاتا ہوں ۔ بلکہ جو کوئی ملائی نہیں لیتا اس کی ملائی بھی لے لیتا ہوں ۔
ارے واہ۔ مفت میں مل جائے گا ہمیں کمیشن۔تم دکان تو کھلنے دو۔ لائن لگوانا ہمارا کام ہے ۔ اور ملائی کا کمیشن تمہارا ۔
ہاں کیوں نہیں ۔ ایک دفعہ بیسن ختم ہو گیا تھا تو یاد نہیں چنے کی دال کو ہاون دستے میں پیسنے بیٹھ گئے تھے ؟۔اور آپ تو بہت جانیں ہمیں!!!
بلکہ تمام شہر کو!!!بلکہ تمام محفلین کو۔
بہت ساری ہیں مگر ایک ایک کر کے بتاتے ہیں نا۔ ایسا نہ ہو کہ یہ والی بھی پوری نہ ہو پائے۔اور کوئی فرمائش؟؟ ؟
وہ ملائی کھائیں نہ کھائیں ہم ضرور شوق سے ان کی چانپیں کھائیں!!!عاطف بھائی کیا ہماری بکریاں شوق سے ملائی کھا پائیں گی نا۔ ہائے کیا خوش بختیں ہیں کہ صبح سویرے ان کا ذکر آ گیا ۔
آپ کیا "بوجھو تو جانیں " کی پہیلی ہیں کوئی۔اور آپ تو بہت جانیں ہمیں!!!
جانا بھی تو کیا جانا یہ انجانا جو کسی نے نہ جانا!!!ہاں کیوں نہیں ۔ ایک دفعہ بیسن ختم ہو گیا تھا تو یاد نہیں چنے کی دال کو ہاون دستے میں پیسنے بیٹھ گئے تھے ؟۔
ہاں کیوں نہیں ۔ ایک دفعہ بیسن ختم ہو گیا تھا تو یاد نہیں چنے کی دال کو ہاون دستے میں پیسنے بیٹھ گئے تھے ؟۔
پکوڑوں کی کشش دیکھی ؟
بڑی محنت کی پھر تو۔