گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہلے اپنے شہر کو۔بلکہ تمام شہر کو!!!
پھر ساتھ والے شہر کو۔
پھر اس سے اگلے شہر کو۔
ڈنمارکیوں کی باری آنے میں تو دیر لگ جانی۔ آپ شہر کی بجائے ملک کہئیے۔
پہلے اپنے شہر کو۔بلکہ تمام شہر کو!!!
زندہ ہی کی؟وہ ملائی کھائیں نہ کھائیں ہم ضرور شوق سے ان کی چانپیں کھائیں!!!
دیکھی تو نہیں مگر سمجھ ضرور آ گئی کہ اگر کبھی بیسن کی قلت ہوئی تو الزام کن پر لگانا ہے۔پکوڑوں کی کشش دیکھی ؟
آپ ایسا کرتی ہیں؟؟؟زندہ ہی کی؟
توبہ توبہ توبہ۔ ہزار بار توبہ۔آپ ایسا کرتی ہیں؟؟؟
توبہ کریں!!!
توبہ ہے اس توبہ سے...توبہ توبہ توبہ۔ ہزار بار توبہ۔
ایسا تواس لیے کہا کہ ابھی ذبح ہوئی نہ تھی۔
ٹھیک ہے۔توبہ ہے اس توبہ سے...
اب کرلیں ذبح...
اور کردیں چانپوں چانپیں!!!
مسالے پکوڑوں کے برابر رکھ لو ۔ٹھیک ہے۔
مسالے تیز طرار یا ہلکے ہوں چانپوں میں۔
یعنی ایک کلو پکوڑے تو ایک ہی کلو مسالہ؟مسالے پکوڑوں کے برابر رکھ لو ۔