تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

سیما علی

لائبریرین
جس کے جوتے تک پڑھتے ہوں...
اس کی ٹوپی تو علامہ ہوگی!!!
آپ واقعی روتوں کو ہنسا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔سچ ہم بہت افسردہ تھے لیکن آپ کے جملے نے سچ میں ہنسا دیا ۔۔۔
اللہ ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔۔
آمین الہی آمین
 
Top