پہلے آپ کے بھیا سے تو فارغ ہوجائیں پھر ادھر ادھر دیکھیں گے۔۔۔مفتی صاحب یہ دیکھیے آپ ہمیں اور ہمارے بھیا کو ہی پکڑتے ہیں اب یہ کیا ہے 😏😏😏😏😏😏
کہیں یہ تو نہیں کہہ رہے
رات کو مچھر کی ٹانگ پکڑیں دن کو اونٹ نہ سجھائی دے۔۔۔۔۔
مگر جب پڑھتا ہے تو طاقت کا احساس دی لا جاتا ہے۔
یہاں دلیل کی نہیں دعا کی ضرورت ہے۔۔۔اب اس کی دلیل بھی خود آپ ہی دیں😊
عقلِ فہیم کیوں نہ دے؟یہاں دلیل کی نہیں دعا کی ضرورت ہے۔۔۔
خدایا لوگوں کو عقلم سلیم دے۔آمین!!!
آپ معصوم بننا چھوڑ دیں گے تب۔آخر لوگ ہمیں کب معصوم سمجھنا شروع کریں گے!!!
یعنی رادھا کے ناچنے کے کوئی امکانات نہیں۔ 😜آپ معصوم بننا چھوڑ دیں گے تب۔
اس کے لئے تو نو من تیل چاہئیے ہو گا نا۔۔۔ جبکہ کنستر تو بمشکل کچھ ہی لٹر کا ہوتا ہے۔ تو روؤف بھائی حساب لگا کر بتائیے کتنے کنستر بنے_یعنی رادھا کے ناچنے کے کوئی امکانات نہیں۔ 😜
عقل سلیم
پھر سلیم اور فہیم بھائی کس کی عقل سے گزارا کریں گے بھلاعقلِ فہیم
ندیم کی عقل پرپھر سلیم اور فہیم بھائی کس کی عقل سے گزارا کریں گے بھلا
تو کیا عقلِ ندیم ، سیلم اور فہیم بھائی کے استعمال کرنے ک بعد ندیم بھائی کے لئے کافی ہو گی یا پھر کسی اور کی عقل پہ انحصار کرنا ہو گاندیم کی عقل پر
لیکن آپ کے کنستر میں تو خطرناک تیل ہوتا ہے۔ اس سے تو رادھا پناہ مانگے گیاس کے لئے تو نو من تیل چاہئیے ہو گا نا۔۔۔ جبکہ کنستر تو بمشکل کچھ ہی لٹر کا ہوتا ہے۔ تو روؤف بھائی حساب لگا کر بتائیے کتنے کنستر بنے_
بولے تو اپنے بھیا کی طرح چلتر باز بن جائیں۔۔۔آپ معصوم بننا چھوڑ دیں گے تب۔
جانے یہ رادھا کب ناچے گی۔۔۔یعنی رادھا کے ناچنے کے کوئی امکانات نہیں۔ 😜
لیکن ابھی تو گل کھلنے کا موسم مارچ میں شروع ہونا ناسید عمران آپ کی معصومیت اگر ایسے گل کھلائے گی تو آپ کی شرارت کیا ہو گی🤔
اب اتنا بھی خطرناک نہیں روؤف بھائی۔۔۔۔ ذرا ماچس دیجئیے گالیکن آپ کے کنستر میں تو خطرناک تیل ہوتا ہے۔ اس سے تو رادھا پناہ مانگے گی
موسم میں گل کھلائے تو کیا کھلائےلیکن ابھی تو گل کھلنے کا موسم مارچ میں شروع ہونا نا