محمد تابش صدیقی
منتظم
وہ ندیم ہی کیا جو ندیم کے لیے عقل کی قربانی نہ دے۔تو کیا عقلِ ندیم ، سیلم اور فہیم بھائی کے استعمال کرنے ک بعد ندیم بھائی کے لئے کافی ہو گی یا پھر کسی اور کی عقل پہ انحصار کرنا ہو گا
وہ ندیم ہی کیا جو ندیم کے لیے عقل کی قربانی نہ دے۔تو کیا عقلِ ندیم ، سیلم اور فہیم بھائی کے استعمال کرنے ک بعد ندیم بھائی کے لئے کافی ہو گی یا پھر کسی اور کی عقل پہ انحصار کرنا ہو گا
مگر ندیم تو سلیم اور فہیم کے لئے دے رہا نا عقل کی قربانی۔۔۔ ایک عقل کے اتنے حصے کیسے ہو سکتے بھلا۔وہ ندیم ہی کیا جو ندیم کے لیے عقل کی قربانی نہ دے۔
عقل بھی علم کی طرح بانٹنے سے بڑھتی ہے۔مگر ندیم تو سلیم اور فہیم کے لئے دے رہا نا عقل کی قربانی۔۔۔ ایک عقل کے اتنے حصے کیسے ہو سکتے بھلا۔
" ہر جملے پر ذلیل"۔
بے شک بے شکعقل بھی علم کی طرح بانٹنے سے بڑھتی ہے۔
ذلیل کرنے والی ذات کوئی اور ہے۔۔۔ہمیں تو اپنی بنائی اس لڑی کا یہی خلاصہ اب سمجھ آیا
کہ " ہر جملے پر ذلیل"۔
🤣🤣🤣🤣
جی بلکلذلیل کرنے والی ذات کوئی اور ہے۔۔۔
ہم تو صرف ذریعہ بنتے ہیں!!!
یہ کس نے کہہ دیا؟؟؟بھلا آپ کو تماش بین بنا کب گوارہ ہو سکتا ہے۔