تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ جملے میں مذکور دونوں کیریکٹرز کا تجربہ رکھتا ہوں۔ :)
فقروں کی گہرائی اور گیرائی میں جھانک کر قرارواقعی تبصروں کے ہنر باکمال پر جنہیں ملکہ حاصل ہے !
محترم برادرم محمد وارث ۔:):)
 
سراب کی تو سائیکل بھی ہوتی ہے ۔
مراسلۂ بالا کو ملاحظہ کرنے کے بعد پہلے تو مابدولت لفظ ' سراب ' کو ایک سہو ء دیدہ و دانستہ گردانتے ہوئے مائل بہ سوئے چشم پوشی کمربستہ تھے ، تاہم بعداز غور وغوض اور جائزۂ ناقدانہ ، اصلاح ناگزیر کوایک اقدام دانشمندانہ جان کر کہتے ہیں کہ صحیح لفظ ' سہراب ' ہے ۔:):)
 
یاز

محفلین

سہراب مودی کے پاس اگر سہراب سائیکل ہوتی تو ضرور رستم و سہراب پہ بھی فلم بناتے۔
 
Top