یاز
محفلین
آپ کو چکری جانا چاہئے، براستہ موٹروے۔مجھے گِھن آتی ہے، چکرا جاتا ہوں۔
آپ کو چکری جانا چاہئے، براستہ موٹروے۔مجھے گِھن آتی ہے، چکرا جاتا ہوں۔
دھاگہ سوئی میں ڈالیں۔مجھے تو یہ دھاگہ اب بے مزا لگ رہا ہے۔
تو پھر "کاغذ میں ایک دھاگہ، چھوڑ کے ناظم بھاگا" والا کام کریں۔مجھے تو یہ دھاگہ اب بے مزا لگ رہا ہے۔
ناظم ہی کیوں بھاگا۔ ایم این اے کیوں نہیں بھاگاتو پھر "کاغذ میں ایک دھاگہ، چھوڑ کے ناظم بھاگا" والا کام کریں۔
ایم این اے بھی بھاگنے لگے ہیں اب تو چیف جسٹس سے ڈر کے۔ناظم ہی کیوں بھاگا۔ ایم این اے کیوں نہیں بھاگا
چیف جسٹس کوئی خدائی فوجدار تھوڑی ہے جو سب بے لگام بھاگ رہے ہیں ۔ایم این اے بھی بھاگنے لگے ہیں اب تو چیف جسٹس سے ڈر کے۔
خدائی فوجدارخدا فوجدار
فوجدار تو کوئی فوجی ہی ہو سکتا ہے شاید۔چیف جسٹس کوئی خدا فوجدار تھوڑی ہے جو سب بے لگام بھاگ رہے ہیں ۔
فوجی تو بھگوڑا ہوتا یے۔فوجدار تو کوئی فوجی ہی ہو سکتا ہے شاید۔
انکل غفور کو بلاؤں؟فوجی تو بھگوڑا ہوتا یے۔
بلاؤں سے دوری اچھی روٹی تندور کی اچھیانکل غفور کو بلاؤں؟
دوری تو اچھی چیز نہ ہے۔بلاؤں سے دوری اچھی روٹی تندور کی اچھی
دری بچھا کر بیٹھ جائیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔دوری تو اچھی چیز نہ ہے۔
تاریخ کبھی کبھی اپنے آپ کو بھی بھول جاتی ہے ۔دری بچھانا تو تاریخ سے ثابت ہے، درری بچھانا تو نئے دور کی بات ہے شاید۔
سید عمران
محفل کے ' حاضرجواب ' ترین محفلین !جسے بڑا گوشت منع ہے، اس کے قریب
برجستہ فقروں کی جن کے پاس فراوانی ہے !تو پھر "کاغذ میں ایک دھاگہ، چھوڑ کے ناظم بھاگا" والا کام کریں۔
' مزاحیہ جملوں ' کا گنج سلیمان و قارون ' جن کے تصرف میں ہے !اندھے کو اندھیرے میں دور کی ہی سوجھتی ہے۔