دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

فہیم

لائبریرین
پریشان کن خبر ہے یہ تو۔
اللہ پاک شمشاد بھائی کو جلد اور پوری طرح صحت یاب فرمائے۔آمین
 

مومن فرحین

لائبریرین
اللّه تعالیٰ ان کو ساری بیماریوں ساری تکلیفوں سارے غموں سے دور کر کے ، عاجلہ کاملہ شفا اور صحت و تندرستی سے نواز کر پھر سے رونق محفل بنا دیں ۔۔۔ آمین
اللّه تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو ان کے حق میں ضرور قبول فرمائیے ۔۔۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم!
مجھے ابھی ذاتی پیغام کے زریعے علم ہوا کہ شمشاد چاچو کی طبیعت ناساز ہے اور گزشتہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔۔۔۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔ اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے اور ٹھیک ٹھاک ہنستے بولتے واپس آئیں۔۔۔۔
شمشاد چاچو محفل آپ کے بنا محفل نہیں لگتی، بس ایک فورم لگتا ہے مجھے:) اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین۔۔۔۔
بٹیا ہمارا دل بڑااُداس ہے اللّہ جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے جس دن ایڈمٹ ہوئے اُسی دن بھابھی سے بات ہوئی تھی، ہمارا واٹس ایپ ڈس ایبل ہوگیا ہے دوبارہ بات نہیں ہو پا ئی۔اللّہ پاک سے دعاہے جلد سے صحت یاب ہوں آمین
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
بٹیا ہمارا دل بڑااُداس ہے اللّہ جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے جس دن ایڈمٹ ہوئے اُس دن بھابھی سے بات ہوئی ہمارا واٹس ایپ ڈس ایبل ہوگیا ہے بات نہیں ہو پا ئی۔اللّہ پاک سے دعاہے جلد سے صحت یاب ہوں آمین
آمین۔۔۔۔ کہہ رہے تھے اب کافی بہتر ہیں اور ہاسپٹل سے ڈسچارج بھی مل جائے گا ایک آدھ دن میں ان شاءاللہ۔۔۔۔ اللہ پاک خیریت کے ساتھ گھر لائے۔۔۔ آمین
 
Top