قیصرانی
لائبریرین
آسان اردو یعنی نثر میں وضاحت کی درخواست ہےزنداں میں پھنسے ، طوق پڑے، قید میں مر جائے
پر دامِ محبت میں گرفتار نہ ہووے
صحرائے محبت ہے، قدم دیکھ کے رکھ میر
یہ سیر سرِ کُوچہ و بازار نہ ہووے ۔
سو بی کئیرفل
آسان اردو یعنی نثر میں وضاحت کی درخواست ہےزنداں میں پھنسے ، طوق پڑے، قید میں مر جائے
پر دامِ محبت میں گرفتار نہ ہووے
صحرائے محبت ہے، قدم دیکھ کے رکھ میر
یہ سیر سرِ کُوچہ و بازار نہ ہووے ۔
سو بی کئیرفل
فنا فنا ہے خواہ محبت میں ہو چاہے عشق میں ۔۔۔ اسکی درجہ بندی کی ضرورت نہیں ہے ۔بہت شکریہ پیرنی صاحبہ، اتنی بڑی مشقت سے بچا لیا تاہم محبت میں فنا ضروری نہیں، عشق میں فنا ضروری ہے۔ تاہم یہ انتہائی مریدانہ رائے ہے
آپ نے تو خود ہی فارسی اور انگریزی لکھی ہے اور وہ بھی اسی طرح جیسے رومن اردو لکھی جاتی ہے۔ اب مرید بے چارہ کیا کرے؟آسان اردو یعنی نثر میں وضاحت کی درخواست ہے
زبردست تو کہا ہے لیکن متفق نہیںفنا فنا ہے خواہ محبت میں ہو چاہے عشق میں ۔۔۔ اسکی درجہ بندی کی ضرورت نہیں ہے ۔
ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکو سمجھ نہیں آیا لاحول ولا قوۃ۔ خیر ایک اچھا شعر اچھی نثر بھی ہوتا ہے ۔۔تھوڑا دماغ پر زور ڈالیئے خود ہی سارے اسرار و رموز آشکار ہونے لگیں گے۔ اور اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کسی لغت کا سہارا لے لیجئے گاآسان اردو یعنی نثر میں وضاحت کی درخواست ہے
اور اگر ہوجائیں تو اس کا تدارک کیا ہو عائش پری؟کبھی خوش فہمی میں مبتلا نہ ہوں۔
جب نتیجہ سامنے آئے گا ناں آپی تو اگلی دفعہ ایسی خوش فہمی مبتلا نہیں ہوں گے۔اور اگر ہوجائیں تو اس کا تدارک کیا ہو عائش پری؟
جب نتیجہ سامنے آئے گا ناں آپی تو اگلی دفعہ ایسی خوش فہمی مبتلا نہیں ہوں گے۔
اممم ان کو ناں کہیں کہ "یہ منہ اور مسور کی دال"!!پر کچھ لوگ بہت خوش فہم ہوتے ہیں پھر ان کا کیا علاج ہو؟
منہ کا مسور کی دال سے کیا تعلق؟اممم ان کو ناں کہیں کہ "یہ منہ اور مسور کی دال"!!
یہ تو محاورہ بنانے والے سے پوچھنا پڑے گا ناں!منہ کا مسور کی دال سے کیا تعلق؟
اور محاورہ استعمال کرنے والے سے؟یہ تو محاورہ بنانے والے سے پوچھنا پڑے گا ناں!
وہ تو معصوم ہے ناں!اور محاورہ استعمال کرنے والے سے؟
وہ تو معصوم ہے ناں!
بقول پیرنی شاہنی ڈاھڈی صاحبہ، مفت مشورہہائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آپکو سمجھ نہیں آیا لاحول ولا قوۃ۔ خیر ایک اچھا شعر اچھی نثر بھی ہوتا ہے ۔۔تھوڑا دماغ پر زور ڈالیئے خود ہی سارے اسرار و رموز آشکار ہونے لگیں گے۔ اور اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کسی لغت کا سہارا لے لیجئے گا
قطعاَ غیر متفق !!! ہم نے تو کوئی مشورہ نہیں دیا آپ کو ۔۔۔محض سوال کا جواب دیا ہے ۔ اور آپ اتنا خوش کیوں ہو رہے ہیں ؟؟بقول پیرنی شاہنی ڈاھڈی صاحبہ، مفت مشورہ
بجا فرمایا۔ آپ کی بات غلط ہو ہی نہیں سکتی۔ پیرنی صاحبہ ہیں ناقطعاَ غیر متفق !!! ہم نے تو کوئی مشورہ نہیں دیا آپ کو ۔۔۔ محض سوال کا جواب دیا ہے ۔ اور آپ اتنا خوش کیوں ہو رہے ہیں ؟؟
فنا فنا ہے خواہ محبت میں ہو چاہے عشق میں ۔۔۔ اسکی درجہ بندی کی ضرورت نہیں ہے ۔
کیونکہ آپ نے طنابیں ڈھیلی کر دی ہیں۔قطعاَ غیر متفق !!! ہم نے تو کوئی مشورہ نہیں دیا آپ کو ۔۔۔ محض سوال کا جواب دیا ہے ۔ اور آپ اتنا خوش کیوں ہو رہے ہیں ؟؟