مدیحہ گیلانی
محفلین
اسے باقاعدہ نہیں بے قاعدہ کہتے ہیں ۔۔یہاں تو باقاعدہ پیری مریدی چل رہی ہے ۔
اسے باقاعدہ نہیں بے قاعدہ کہتے ہیں ۔۔یہاں تو باقاعدہ پیری مریدی چل رہی ہے ۔
مرید تو باقاعدہ ہے البتہ پیرنی کے بارے میں درست کہہ رہی ہیں آپ۔اسے باقاعدہ نہیں بے قاعدہ کہتے ہیں ۔۔
جی اپیا ایسا ہی ہے ۔۔۔بلکہ ایک روپ نہیں کچھ لوگ تو سامنے رہ کر بھی نظروں سے اوجھل ہی رہتے ہیں۔۔روپ سے یاد آیا عینی کہ ۔۔۔ ۔ہر انسان کا ایک نہ ایک روپ ہم سے چھپا ہواہوتا ہے۔۔۔ ورنہ ہم کسی کے خاص رویے پر چونکتے نا۔
ایسے لوگ نیش عقرب کی طرح ہوتے ہیں جن کو جب کبھی موقع ملے وہ کسی کو نقصان پہنچانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔۔۔۔بچنا چاہیئے ہمیں ایسے لوگوں سے مگر اسیے لوگوں کو جانچنے کا کوئی طریقہ بھی نہیں ہے ۔۔۔ہم محض اپنی سمجھ اور فہم سے ہی اس بات کا ادراک کر سکتے ہیں بس ۔۔۔یا پھر ایک مرتبہ چوٹ کھانے کے بعد ۔۔۔بہرحال اللہ بہتر فیصلہ کرنے والا اور جانچنے والا ہے ۔جی اپیا ایسا ہی ہے ۔۔۔ بلکہ ایک روپ نہیں کچھ لوگ تو سامنے رہ کر بھی نظروں سے اوجھل ہی رہتے ہیں۔۔
اپیا اگر آزمائش لکھی ہو تو بچنے کا تو کوئی راستہ ہی نہیں ہوتا۔۔اور پھر اگر آپ کی اپنی فطرت بالکل ہی الگ ہو تو کسی کی ترکیبوں کا کیسے پتا چلے کبھی اندازہ ہو بھی جائے تو دیر ہو ہی جاتی ہے۔۔۔ایسے لوگ نیش عقرب کی طرح ہوتے ہیں جن کو جب کبھی موقع ملے وہ کسی کو نقصان پہنچانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔۔۔ ۔بچنا چاہیئے ہمیں ایسے لوگوں سے مگر اسیے لوگوں کو جانچنے کا کوئی طریقہ بھی نہیں ہے ۔۔۔ ہم محض اپنی سمجھ اور فہم سے ہی اس بات کا ادراک کر سکتے ہیں بس ۔۔۔ یا پھر ایک مرتبہ چوٹ کھانے کے بعد ۔۔۔ بہرحال اللہ بہتر فیصلہ کرنے والا اور جانچنے والا ہے ۔
درست لیکن یہ حرکت کبھی "بارہ دری" کے ساتھ نہ کرنے لگ جاناوااااااااااااااو یہ تو بڑے مزے کا تھریڈ تھا بھئی
میں نے اج یہ سیکھا کہ کوئی بھی تھریڈ اگر شروع کرو تو اسے مکمل پڑھو ۔۔۔ اس میں بھی کافی کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے ہے نا بھئی
جی جی اب اتنی بھی عقلمند نہیں ہوں میں آپکی طرحدرست لیکن یہ حرکت کبھی "بارہ دری" کے ساتھ نہ کرنے لگ جانا
میں بھی اس کے شروع کے 38 صفے ہی پڑھ پایا تھا
پھر توبہ کر لی
مس یو یارمنظر منظر دیکھنے والی آنکھیں منزل کا نشاں کھو دیتی ہیں....
8-5-2015
کیسی ہو اچھی لڑکیمس یو یار
میں ویسی ہی۔۔۔ پیاری سیکیسی ہو اچھی لڑکی