آج میں نے stoke's theorem , divergence theorem and green's theorem کو دہرایا اور میں نے یہ سیکھا کہ ان کی مدد سے پرابلمز کو کیسے حل کرتے ہیں۔ لیکن ابھی تھوڑا تھوڑا سمجھ آیا ہے۔
میں ناں مشکل مشکل باتیں نہیں سیکھتی۔ مجھے تو آسان آسان باتیں سمجھ آتی ہیں آپی
یہ تو بہت زبردست ہےسوچوں کو تحریر کی شکل دے دی جائے تو وہ ہمیشہ کے لیئے امر ہوجاتی ہیں ۔۔۔
بصورت دیگر وہ ہماری ذات کی چاردیواری سے سر ٹکرا ٹکرا کر فنا ہوجاتی ہیں۔
10-10-12
شکریہ!یہ تو بہت زبردست ہے
آج میں نے stoke's theorem , divergence theorem and green's theorem کو دہرایا اور میں نے یہ سیکھا کہ ان کی مدد سے پرابلمز کو کیسے حل کرتے ہیں۔ لیکن ابھی تھوڑا تھوڑا سمجھ آیا ہے۔
مجھے ان تھیورمز کے نام دیکھ دیکھ کر بخار چڑھ رہا ہے اور آپ کہہ رہی ہیں کہ آسان آسان باتیں سمجھ آتی ہیں؟میں ناں مشکل مشکل باتیں نہیں سیکھتی۔ مجھے تو آسان آسان باتیں سمجھ آتی ہیں آپی
مجھے بھی چڑھ جاتا تھا جب میں نے ایک بار ان کو بغیر سمجھے کیا تھا۔ لیکن بھیا یقین کریں جب ہم کسی چیز کو اچھی طرح سمجھ لیتے ہیں ناں تو بہت اچھا لگتا ہے۔۔بہت ہی اچھا لگتا ہے۔ ابھی مجھے ان تھیورمز سے پرابلم حل کرنا اچھی طرح نہیں آتا۔مجھے ان تھیورمز کے نام دیکھ دیکھ کر بخار چڑھ رہا ہے اور آپ کہہ رہی ہیں کہ آسان آسان باتیں سمجھ آتی ہیں؟
تو مجھے سمجھا دیں۔ میں آپ کے سوالات کو مفت میں حل کر دوں گامجھے بھی چڑھ جاتا تھا جب میں نے ایک بار ان کو بغیر سمجھے کیا تھا۔ لیکن بھیا یقین کریں جب ہم کسی چیز کو اچھی طرح سمجھ لیتے ہیں ناں تو بہت اچھا لگتا ہے۔۔بہت ہی اچھا لگتا ہے۔ ابھی مجھے ان تھیورمز سے پرابلم حل کرنا اچھی طرح نہیں آتا۔
اگر تخیل خوبصورت ہے تو تنہائی کا احساس ہی رفع ہو جانا چاہیئے نا؟آج کا پیغام !
خوبصورت ہے وہ تخیل جو تنہائی کے احساس کو کم کردے ۔
پہلے کم ہوگا پھر آہستہ آہستہ رفع ہوگا اب کانٹا تو ہے نہیں جو اک دم نکال لیا جائےاگر تخیل خوبصورت ہے تو تنہائی کا احساس ہی رفع ہو جانا چاہیئے نا؟
کیسے سمجھاؤں بھیا؟تو مجھے سمجھا دیں۔ میں آپ کے سوالات کو مفت میں حل کر دوں گا
جیسے خود سمجھا، ویسے مجھے بھی سمجھا دیںکیسے سمجھاؤں بھیا؟