عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ تو میم نے سمجھایا تھا ناں کلاس میں بورڈ پر۔۔ یہاں کیسے سمجھاؤں بھیا؟جیسے خود سمجھا، ویسے مجھے بھی سمجھا دیں
وہ تو میم نے سمجھایا تھا ناں کلاس میں بورڈ پر۔۔ یہاں کیسے سمجھاؤں بھیا؟جیسے خود سمجھا، ویسے مجھے بھی سمجھا دیں
جیسے میم نے سمجھا ویسے آپ عین سمجھا دیں؟وہ تو میم نے سمجھایا تھا ناں کلاس میں بورڈ پر۔۔ یہاں کیسے سمجھاؤں بھیا؟
جیسے میم نے سمجھا ویسے آپ عین سمجھا دیں؟
اس طرح مسکرانے سے کچھ نہیں ہوگا بہنا، سمجھانا بھی پڑے گا ساتھ ساتھ
بھیااااس طرح مسکرانے سے کچھ نہیں ہوگا بہنا، سمجھانا بھی پڑے گا ساتھ ساتھ
سیدھا سیدھا کہہ دیں کہ نہیں سمجھانابھیااا
بتائیں ناں کیسے سمجھاؤں؟
بھیاااااااااااااسیدھا سیدھا کہہ دیں کہ نہیں سمجھانا
ارے نہیں، آپ کو تنگ کر رہا تھا تاکہ حساب پڑھتے پڑھتے حس مزاح نہ جواب دے جائے آپ کیبھیااااااااااااا
ابھی میں اسی کے کوئسچنز کررہی ہوں اب بتائیں ناں کیسے سمجھاؤں یہاں اردو میں لکھ لکھ کر؟
جبکہ مجھے لگ رہا تھا بھیا کہ آپ سمجھتے ہیں مجھے آتا نہیں ہے اور میں یوں ہی کہہ رہی ہوں۔ارے نہیں، آپ کو تنگ کر رہا تھا تاکہ حساب پڑھتے پڑھتے حس مزاح نہ جواب دے جائے آپ کی
اگر آپ کو نہیں آتا تو یہ سوال کیسے لکھ دیا؟ مجھے میتھ نہیں آتا اور نہ ہی اس سوال کے بارے مجھے کچھ اندازہ ہے کہ ہے کیاجبکہ مجھے لگ رہا تھا بھیا کہ آپ سمجھتے ہیں مجھے آتا نہیں ہے اور میں یوں ہی کہہ رہی ہوں۔
ہم تو اس زمانے کے بابے ہیں جو باغ کے گرد باڑ لگانے اور اس کا رقبہ معلوم کرنے کے دوران گیٹ اور کھڑکیاں منفی کرنا بھول جاتے تھےجبکہ مجھے لگ رہا تھا بھیا کہ آپ سمجھتے ہیں مجھے آتا نہیں ہے اور میں یوں ہی کہہ رہی ہوں۔
اگر آپ کو نہیں آتا تو یہ سوال کیسے لکھ دیا؟ مجھے میتھ نہیں آتا اور نہ ہی اس سوال کے بارے مجھے کچھ اندازہ ہے کہ ہے کیا
اففف بھیا اتنا مشکل میتھ!ہم تو اس زمانے کے بابے ہیں جو باغ کے گرد باڑ لگانے اور اس کا رقبہ معلوم کرنے کے دوران گیٹ اور کھڑکیاں منفی کرنا بھول جاتے تھے
بس جی، اب تو وہ اساتذہ بھی مرحوم ہو گئے ورنہ نام لے لے کر بندہ "دعا" دیتااففف بھیا اتنا مشکل میتھ!
ویسے کیا ایسا سچی میں ہوتا تھا بھیا کہ کھڑکیاں اور دروازے منفی کرنا پڑیں؟بس جی، اب تو وہ اساتذہ بھی مرحوم ہو گئے ورنہ نام لے لے کر بندہ "دعا" دیتا
جی بالکل۔ اگر کھڑکیوں اور دروازے کے سامنے باڑ لگا دی تو ہوا، روشنی اور بندے، سب کی آمد و رفت بند ہو جائے گی ناویسے کیا ایسا سچی میں ہوتا تھا بھیا کہ کھڑکیاں اور دروازے منفی کرنا پڑیں؟
کیا بھیاااا مجھے کوئی نہیں سمجھ آرہاجی بالکل۔ اگر کھڑکیوں اور دروازے کے سامنے باڑ لگا دی تو ہوا، روشنی اور بندے، سب کی آمد و رفت بند ہو جائے گی نا
جی بالکل۔ اور اس میں عجیب منطق ہوتی تھی کہ اگر دس گز لمبا اور دس گز چوڑا کھیت ہے تو اس پر اگر باہر کی جانب باڑ لگائی جائے تو کتنی باڑ درکار ہے اور اگر کنارے سے دو فٹ اندر کی جانب باڑ لگے تو کتنا فرق پڑ جائے گا پہلی پیمائش میںکیا بھیاااا مجھے کوئی نہیں سمجھ آرہا
اتنے مشکل سوال ہوتے تھے کیا؟ میں امی جان سے پوچھوں گی