یہ آپ نے اپنے متعلق لکھا ہے یا ہمارے متعلق۔۔۔ سو فیصد یہی ہمارے بھی مسائل ہیں۔۔۔ہزار کوشش کے باوجود:
میں رات کو جلدی نہیں سو سکتا۔۔۔
اپنے غصے پر قابو نہیں پا سکتا۔۔۔
میرے سامنے کوئی غلط بات کرے تو برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔
پیسے خرچ کرنے کے معاملے میں خود کو منظم نہیں کر سکتا۔۔۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ تعلق اور محبت کے معاملے میں کسی پر بےحد یقین کرنے سے خود کو روک نہیں سکتا اور نہ ہی اس سلسلے میں خود کو کسی قاعدے یا ضابطے کا پابند کر سکتا ہوں!!!
میں نے سوچا آپ کہاں تکلف کرتے پھریں گے لکھنے کا، میں ہی لکھ دیتا ہوں آپ کے بارے میں!یہ آپ نے اپنے متعلق لکھا ہے یا ہمارے متعلق۔۔۔ سو فیصد یہی ہمارے بھی مسائل ہیں۔۔۔
ہزار کوشش کے باوجود:
میں رات کو جلدی نہیں سو سکتا۔۔۔
اپنے غصے پر قابو نہیں پا سکتا۔۔۔
میرے سامنے کوئی غلط بات کرے تو برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔
پیسے خرچ کرنے کے معاملے میں خود کو منظم نہیں کر سکتا۔۔۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ تعلق اور محبت کے معاملے میں کسی پر بےحد یقین کرنے سے خود کو روک نہیں سکتا اور نہ ہی اس سلسلے میں خود کو کسی قاعدے یا ضابطے کا پابند کر سکتا ہوں!!!
یعنی سب لوگ ہی میری طرح بگڑے ہوئے ہیں!میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
آوے کا آوایعنی سب لوگ ہی میری طرح بگڑے ہوئے ہیں!
کمال کر دتا پائنہزار کوشش کے باوجود جلدی سونے اورجلدی اٹھنے کی عادت نہیں اپنا سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود رسائل پڑھنے سے خود کو باز نہیں رکھ سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود ٹینشن لینے کی عادت پر قابو نہیں پا سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود سستی دور نہیں کر سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود پاکستان کے خلاف بات برداشت نہیں کر پاتا۔
ہزار کوشش کے باوجود اردو سے خود کو دور نہیں رکھ پاتا۔
اِنَّااللہَ مَعَ الصَّابِرِینَنہیں جی صابر شخص ہر چیز پر قابو نہیں پا سکتا۔ یہ صرف اللہ کی رحمت سے ہی ممکن ہے۔
دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں کیوں آپیہزار کوشش کے بوجود میں راستے یاد نہیں رکھ پاتی
ہزار کوشش کے باوجود یاد رکھنے والی باتیں بھی بھول جاتی ہوں
ہزار کوشش کے باوجود بھول جانے والی باتیں ذہن پر نقش رہتی ہیں
دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں کیوں آپی
انجانے میں گستاخی تو نہیں کر بیٹھا نیرنگ تو۔
نہیں ایسا کچھ نہیں ہے ۔۔۔۔۔انجانے میں گستاخی تو نہیں کر بیٹھا نیرنگ تو۔
ہو ہو ہو نیرنگ تو ہےہی باادب بچہ۔جیتا رہ بچہ جیتا رہنہیں ایسا کچھ نہیں ہے ۔۔۔ ۔۔