عسکری
معطل
آپ سب میں ایسا کچھ نا کچھ ضرور ہو گا جو ہزار کوشش کے باوجود ٹھیک نہیں ہوا ابھی تک 
میرے تو بہت ہیں
ہزار کوشش کے باوجود ڈیوٹی کے بعد میں بیڈ اور انٹرنیٹ نہیں چھوڑ سکتا۔
ہزار کوشش کے باوجود آج تک مجھے سمجھ نہیں آتا کتنے چاول ڈالوں ابالنے کے لیے جو مجھے 2 وقت کے لیے کافی ہوں ۔ہمیشہ یا کم یا زیادہ پڑ جاتے ہیں
مجھے کھانے پینے کی چیزیں پھینکنے سے سخت نفرت ہے
ہزار کوشش کے باوجود کہ آئندہ کسی کو کچھ نہیں دوں گا میں پیسے دے دیتا ہوں پھر واپسی کے لیئے رونا پڑتا ہے۔
آگے آپ بتائیں