ماوراء
محفلین
شکریہ ماوراء تم غائب کہاں ہو م س ن پر حاضری لگا جایا کرو کبھی کبھی ۔۔
9 نمبر پر تمھارے لیئے سوال ہے کہ --- لوہے کے چنے بنانے کی ترکیب لکھو آسان ہے ناں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑا مشکل سوال ہے شب۔
لوہے کا پڑھ کر تو صرف خاتونِ آہن ہی ذہن میں آ رہی ہیں۔ اور ترکیب بھی یہی سمجھ آ رہی ہے کہ خاتونِ آہن جس چنے کو ہاتھ لگا دیں گی۔۔وہ چنا لوہے کا بن جائے گا۔۔۔