وارث صاحب !!نقوش ادبی معرکے نمبر 1981ء
نقوش ادبی معرکے نمبر 1981ء سے پاکستان کے مشہور کارٹونسٹ جاوید اقبال کے کچھ دلچسپ کارٹونز۔
اگر سکین کروا لیں تو زیادہ محفوظ ہو جائیں گے اور نیٹ پر بھی اپلوڈ ہو جائیں گے۔وارث صاحب !!
السلام علیکم
میرے پاس پچاس سال پرانے شمارے ہیں نقوش کے کیونکہ یہ سب والد صاحب کی نشانیاں ہیں کچھ تو دوبارہ جلد کروانا پڑے ۔۹یہ شوق ان سے ہی ورثہ میں ملا ہے ۔مگر نیٹ پر یہ مجھے نہی ملتے ۔۔۔
تابش صاحب !!!!اگر سکین کروا لیں تو زیادہ محفوظ ہو جائیں گے اور نیٹ پر بھی اپلوڈ ہو جائیں گے۔
ماشاء الللہ آپ لوگوں کی کاوشیں دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی ہے اتنی کم عمری میں اتنے بڑے کام الللہ سلامت رکھے،اصل میں آپ لوگ ماشاءالللہ آئی ٹی میں ایکسپرٹ ہیں ۔ مجھے اس میں دشواری ہے ۔ٹرمینل میں کام کرنا اور ادبی کام کرنے میں بڑا واضع فرق ہے۔۔۔۔۔اگر سکین کروا لیں تو زیادہ محفوظ ہو جائیں گے اور نیٹ پر بھی اپلوڈ ہو جائیں گے۔
سیما علی ، اس خزانے کی حفاظت کیجئے۔ کتب خانوں کا اجڑنا اور ضائع ہونا اب عام ہوتا جارہا ہے۔ یہاں امریکا میں کئی ایسے واقعات ہوئے کہ والد یا والدہ نے جو ذخیرہء کتب زندگی بھرمحنت اور محبت سے جمع کیا تھا وہ ان کی وفات کے بعد اولاد نے ضائع کردیا کہ نہ تو وہ اردو لکھ پڑھ سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو شعر و ادب کا شوق ہے۔ محبی و مکرمی سرور عالم راز سرور کہ اب اسی بیاسی سال کے ہوچکے ہیں آئے دن اپنی کتابیں مختلف جگہوں پر عطیہ کرتے رہتے ہیں ۔ یہاں کچھ یونیورسٹیاں ہیں کہ جن میں اردو چیئر یا اردو کا شعبہ موجود ہے وہ کتابیں لے لیتے ہیں ۔ اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے میں نے بھی عرصہ ہوا کتابیں جمع کرنا چھوڑدیں ۔ اب برقی کتب سے کام چلاتا ہوں ۔ آپ اگر ان کتب کو رکھنا چاہتی ہیں تو بہت ہی اچھی بات ہے ورنہ کسی ادارے یا لائبریری وغیرہ کو عطیہ کرنے کے بارے میں سوچئے ۔وارث صاحب !!
السلام علیکم
میرے پاس پچاس سال پرانے شمارے ہیں نقوش کے کیونکہ یہ سب والد صاحب کی نشانیاں ہیں کچھ تو دوبارہ جلد کروانا پڑے ۔۹یہ شوق ان سے ہی ورثہ میں ملا ہے ۔مگر نیٹ پر یہ مجھے نہی ملتے ۔۔۔
میرے پاس بھی "نقوش" کے کچھ ایسے نمبرز ہیں جو 1950ء کی دہائی میں چھپے تھے جیسے "افسانہ نمبر"، مجھے لاہور سے پرانی انارکلی کے فٹ پاتھوں پر ملے تھے، 1990ء کی دہائی میں جب میں لاہور میں تعلیم کی غرض سے مقیم تھا۔وارث صاحب !!
السلام علیکم
میرے پاس پچاس سال پرانے شمارے ہیں نقوش کے کیونکہ یہ سب والد صاحب کی نشانیاں ہیں کچھ تو دوبارہ جلد کروانا پڑے ۔۹یہ شوق ان سے ہی ورثہ میں ملا ہے ۔مگر نیٹ پر یہ مجھے نہی ملتے ۔۔۔