ہر طرح کی حمد اللہ ہی کے واسطہ کہ وہ رحم والا اور کمال رحم والا ہے مع اُس کے رسول اکرم کے درود کے کہ اسامہ سرسری کو عمدہ کلام کا ورود ہوا۔
 
ہر طرح کی حمد اللہ ہی کے واسطہ کہ وہ رحم والا اور کمال رحم والا ہے مع اُس کے رسول اکرم کے درود کے کہ اسامہ سرسری کو عمدہ کلام کا ورود ہوا۔

مسکا لگا رہے ہو؟:) مگر لگے رہو۔
مسلسل کام ہی ہم کو آگے کرے گا۔ اگر اللہ کا ارادہ ہوا (یہ ان شاء اللہ کا ترجمہ ہے)
 

ماہا عطا

محفلین
وائے یو کم سسٹر (تم ادھر سے ادھر دوڑ لگاو آج نیند نہیں آ رہی کیا تمہاری طبیعت خراب ہے آرام کرنا چاہئے اس کو بغیر نقطہ میں کیسے لکھتا اس لئے مجھے نقطہ کے الفاظ استعمال کرنے پڑے)

ہاہاہاہا وائے آئی کم ھممممم(کیونکہ نینو
nahii.gif
نہیں آئی نا۔۔۔کیا کروں اس لیے سب کے دھاگوں میں جھانکتی پھر رہی ہوں۔۔۔۔
kesa.gif
)
 
Top