نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب محترم سرسری بھائی
دل سے نکلی صدا سیدھی دل میں اتر روح تک کو سرشار کر گئی ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
 
واہ بھائی جان واہ میرا بھی نام آ گیا زندہ باد
خوش رہئے ۔ہماری ڈھیر ساری نیک دعائیں اور تمنائیں آپ کے ساتھ ۔

جو بھی آپ نے لکھا، اس پر سنجیدہ تبصرہ ہم نہیں کرسکتے، سو معذرت کہ اس سے آپ بھی کہیں سنجیدہ نہ ہوجائیں اور یہ ہم خوب جانتے ہیں کہ آپ کی سنجیدگی ہمیں کتنی مہنگی پڑے گی ۔۔ اس جملہ معترضہ کے بعد ۔۔۔ آپ کے خلوص کی ہم تہہ دل سے قدر کرتے ہیں اور آپ نے ہمیں ٹیگ کیا، اس پر احسان مند ہیں ۔۔۔ بصد خلوص ۔۔​
بہت عمدہ تبصرہ ہے۔ یہی ہماری طرف سے بھی۔
بہت ہی زبردست۔ واہ۔ اس شگفتہ بیانی پر تو خوشبوئیں نثار!
خوش رہیے اور خوش کرتے رہیے!
واہ واہ اسامہ سرسری
واہ واہ اسامہ سرسری
خوب ہے بھیا۔مسکراتے رہیں

واہ ! بہت خوب ۔۔ محفل کی شان بڑھانے کا شکریہ جناب۔

واہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب محترم سرسری بھائی
دل سے نکلی صدا سیدھی دل میں اتر روح تک کو سرشار کر گئی ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں

اللہ ہر اک کو سدا مسرور و کامراں رکھے۔:)
 
میں کہ رہا تھا اس نظم میں جو آپ نے لکھا ہے جیسے میرا عسکری بھائی کا نام آیا ہے نا اسی طرح اور لوگوں کے بھی نام آ جاتے نا تو اچھا رہتا اور ذرا اس کو اور بڑا کرتے تشنگی کا احساس ہو تا ہے لگ رہا تھا کچھ اور ہونا چاہئے پڑھتے ہوئے مزید۔۔۔:)
 
میں کہ رہا تھا اس نظم میں جو آپ نے لکھا ہے جیسے میرا عسکری بھائی کا نام آیا ہے نا اسی طرح اور لوگوں کے بھی نام آ جاتے نا تو اچھا رہتا اور ذرا اس کو اور بڑا کرتے تشنگی کا احساس ہو تا ہے لگ رہا تھا کچھ اور ہونا چاہئے پڑھتے ہوئے مزید۔۔۔ :)

بھائی! اصلاحی اور عسکری تو اس لیے آگئے کہ نقطے کے بغیر ہیں، مگر مزید نام کیسے لاؤں؟:)
چلیں آپ کوشش کریں۔
 
اچھا بے نقط یہ تو میں نے ابھی غور کیا غضب بھائی جان غضب سچی میں نے دوبارہ پڑھا مزا آگیا پھر سے مبارکباد شروع میں میرا ذہن ادھر گیا ہی نہیں تھا ۔
 
اچھا بے نقط یہ تو میں نے ابھی غور کیا غضب بھائی جان غضب سچی میں نے دوبارہ پڑھا مزا آگیا پھر سے مبارکباد شروع میں میرا ذہن ادھر گیا ہی نہیں تھا ۔

ایک بار پھر شکریہ، مگر تم نے میرا بغیر نقطے کے جوابات والا سلسلہ توڑ دیا یار!:(:)
 
اول مراسلہ پر ہی اطلاع دینا تھا نا بہت کوشش کیا بغیر نقطہ کے جواب دوں لیکن نہیں ہو سکا :)

اردوئے معرّٰی کی مدد سے کسی سے کلام سہل ہے۔ سارا کلمہ اسی طرح ہے، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ۔
اسی طرح محمد اسامہ سرسری ، محمد علم اللہ اصلاحی اور دوسرے کئی سارے اسماء۔:)
 
Top