ماہا عطا
محفلین
رو مت گڑیا ابھی منگا دیتے ہیں بڑے بھیا نہیں منگائے تو چھوٹے بھیا ہی لے آئیں گے لیکن رو مت چپ ہو جاو جلدی سے۔
دیکھا ہمین پتہ تھا ہمارے آنسو دیکھ بھیا جی مان جائیں گے۔۔۔یپپپیی
رو مت گڑیا ابھی منگا دیتے ہیں بڑے بھیا نہیں منگائے تو چھوٹے بھیا ہی لے آئیں گے لیکن رو مت چپ ہو جاو جلدی سے۔
دیکھا ہمین پتہ تھا ہمارے آنسو دیکھ بھیا جی مان جائیں گے۔۔۔ یپپپیی
یار تمہیں کہاں سے مل جاتے ہیں یہ اسمائلی میرا تو ہنستے ہنستے برا حال ہے اسامہ بھائی کہیں سے بھی منگوایئے نہیں تو یہ جینا حرام کر دیگی۔
جی جی کہیں اسامہ بھیا سے جلدی کریں۔۔۔ ۔۔ورنہ اور سمائیلی بھی ہین۔۔۔ ۔۔
کہیں سے بھی لائیں۔۔۔ ۔بس مجھے نہین پتہ۔۔۔ ۔۔
یار تمہیں کہاں سے مل جاتے ہیں یہ اسمائلی میرا تو ہنستے ہنستے برا حال ہے اسامہ بھائی کہیں سے بھی منگوایئے نہیں تو یہ جینا حرام کر دیگی۔
ابھی منگایا کہاں انھوں نے تو صرف ہنس دیا ضد کرو نا تمہارے بہانے ہم بھی پی لیں گے۔
ضرور ضرور۔۔۔ پھر بعد میں آپ ہمیں آئسکریم بھی کھلانا۔۔۔ ڈن ہو گیا۔۔۔ ۔۔
محمد اسامہ سَرسَری کہاں ہیں۔۔۔ مجھے کولڈرنگ پلائیں نا۔۔۔ ۔۔۔
اب لاکر دی ہے تو پاؤں سے پینے کی کیا ضرورت ہے؟
اب لاکر دی ہے تو پاؤں سے پینے کی کیا ضرورت ہے؟
مل گیا چلو کل آئسکریم میری طرف سے ۔
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کہاں گئے دونوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ابھی ہم ایسے ہیں۔۔۔
جب نینو آئی گی تو۔۔۔ ۔
میں تو یہیں ہوں ماہا 9 مجھے جانا ہے آفس میں تھوڑی دیر سو لوں گڑیا ؟؟
تم کب سووگی؟؟دن میں؟؟
آخر بھگا دیا نا اسامہ بھائی کو میں سونے جا رہا ہوں تم معافی مانگ لینا میری طرف سے بھی اور بتا دینا اسامہ بھائی کو کہ اسامہ بھائی جان ناراض نا ہوں ہم دونوں بس ایسے ہی ذرا چھیڑ رہے تھے آپ کو غلطی سلطی معاف کیا سنا گڑیا کہاں گئی سنو