عسکری
معطل
ہمارا سکول بھی کیا عجیب تھا تب ہم اندر نہیں کھستے تھے اب وہ ہمیں اپنے قریب نہیں آنے دیتا میں 10 سال بعد وہاں گیا تو نقشہ ہی اور تھا کچھ نیا کچھ پرانا ۔پر اوور آل مجھے اچھا لگا تھا ۔اسکول میں ہاکی کرکٹ فٹ بال ٹینس باسکٹ بال کے گراؤنڈ ویسے کے ویسے تھے ۔ بلڈنگ کچھ تبدیل ہو چکی تھی وہ کھلے دروازے اب بند تھے جہاں سے ہم بھاگ جاتے تھے ۔ایک وقت تھا جب یہاں 2400 بچے پڑھتے تھے اب تعداد بہت کم ہو چکی ہے لوگوں نے پرائیویٹ سکولوں میں بھیجنا شروع کر دیا ہے بچوں کو بہرحال اب بچے بھی وہ نہیں رہے ۔ دیوار پر ایک بورڈ لگا تھا جس پر لکھا تھا مار نہیں پیار ۔ مجھے بھی بہت دکھ ہوا کہ ہمارے زمانے میں یہ قانون بنانے والے کہاں مر گئے تھے
ہاکی کے گراؤنڈ سے لی گئی تصاویر
ایک آدمی اپنے بچوں سے کھیلتے ہوئے
1953 میں بنائی گئی مین بلڈنگ
ہاکی کے گراؤنڈ سے لی گئی تصاویر
ایک آدمی اپنے بچوں سے کھیلتے ہوئے
1953 میں بنائی گئی مین بلڈنگ