اب پرائیویٹ سکولز بہت ہو گئے ہیں لوگوں کے بچے بھی ویسے نہیں جیسے پچھلی نسل کے تھے ہمارے جیسے ڈھیٹ پر اب بھی اتنی کم نہیں سنا ہے ایک ہزار سے اوپر ہیں ۔بڑا زبردست اسکول ہے بھئی! اتنا وسیع و عریض ماشاء اللہ ۔ کیا سرکاری اسکول ہے اور اب بچے یہاں کیوں نہیں جاتے؟ پڑھائی اچھی نہیں ہوتی تو کیا ہوا، اسکول کا ماحول تو کھلا ڈلا اور صحت بخش ہے نا
یہ سارا ایک ہی اسکول ہے یا پورا اوچھ شریف اس اسکول میں تو کراچھی کے سارے نہیں تو آدھے اسکول تو یقیناَ ”سما“ جائیں گے۔اب پرائیویٹ سکولز بہت ہو گئے ہیں لوگوں کے بچے بھی ویسے نہیں جیسے پچھلی نسل کے تھے ہمارے جیسے ڈھیٹ پر اب بھی اتنی کم نہیں سنا ہے ایک ہزار سے اوپر ہیں ۔
ہمارا سکول بھی کیا عجیب تھا تب ہم اندر نہیں کھستے تھے اب وہ ہمیں اپنے قریب نہیں آنے دیتا میں 10 سال بعد وہاں گیا تو نقشہ ہی اور تھا کچھ نیا کچھ پرانا ۔پر اوور آل مجھے اچھا لگا تھا ۔اسکول میں ہاکی کرکٹ فٹ بال ٹینس باسکٹ بال کے گراؤنڈ ویسے کے ویسے تھے ۔ بلڈنگ کچھ تبدیل ہو چکی تھی وہ کھلے دروازے اب بند تھے جہاں سے ہم بھاگ جاتے تھے ۔ایک وقت تھا جب یہاں 2400 بچے پڑھتے تھے اب تعداد بہت کم ہو چکی ہے لوگوں نے پرائیویٹ سکولوں میں بھیجنا شروع کر دیا ہے بچوں کو بہرحال اب بچے بھی وہ نہیں رہے ۔ دیوار پر ایک بورڈ لگا تھا جس پر لکھا تھا مار نہیں پیار ۔ مجھے بھی بہت دکھ ہوا کہ ہمارے زمانے میں یہ قانون بنانے والے کہاں مر گئے تھے
1953
اسکول میں بھینس کا بھی انتظام تھا کیا؟ کہ بچوں کو اصلی اور تازہ دودھ ملتا رہے؟سکول کا ٹیوب ویل
گھٹے گھٹے موحول سے پھر شاعر ہی بن کت نکلتے ہیں یہاں تو صوفی بزرگ بنتے ہیں ہمارے جیسے ملنگیہ سارا ایک ہی اسکول ہے یا پورا اوچھ شریف اس اسکول میں تو کراچھی کے سارے نہیں تو آدھے اسکول تو یقیناَ ”سما“ جائیں گے۔
ایک ہمارا اسکول تھا، بوائز سیکشن دو سو گز پر مشتمل چار نیوی کے مستعار فلیٹوں پر مشتمل تھا۔ ہمارا فلیٹ معاف کیجئے گا، ہمارا کمرہ جماعت نیچے والے فلیٹ میں تھا جس کے بیڈ روم میں ہم پڑھا اور صحن میں موجود آم کے درخت پر چڑھا کرتے تھے۔ اب ایسے اسکول کی تصویر کیا لگائیں۔ البتہ کراچی کے ”سب سے بڑے کالج“ اسلامیہ کالج کی تصویر پیش ہے، جہاں سے ہمیں ایف ایس سی کرنے کا ”اعزاز“ حاصل رہا ہے
اور یہ پورا سکول نہیں ہے فرنٹ ہے بس اس کے پیچھے جام اور آم کے باغ کا وسیع رقبہ ہے جو سکول کے باغ ہیں پر میں وہاں گیا نہیں تھا
یہ اسکول کے ملی کی ہیں وہ شام کو لے آتا ہے ویسے ہمارے سکول میں کوئی 10 مالی ہیںاسکول میں بھینس کا بھی انتظام تھا کیا؟ کہ بچوں کو اصلی اور تازہ دودھ ملتا رہے؟
وہ بس ذرا لیٹ ہو گئے ورنہ ہمیں مار نا پڑتیوہ بھی اندر نہیں گھستے ہوں گے ناں