ہمارا سکول

قیصرانی

لائبریرین
ہمارا سکول بھی کیا عجیب تھا تب ہم اندر نہیں کھستے تھے اب وہ ہمیں اپنے قریب نہیں آنے دیتا :grin: میں 10 سال بعد وہاں گیا تو نقشہ ہی اور تھا کچھ نیا کچھ پرانا ۔پر اوور آل مجھے اچھا لگا تھا ۔اسکول میں ہاکی کرکٹ فٹ بال ٹینس باسکٹ بال کے گراؤنڈ ویسے کے ویسے تھے ۔ بلڈنگ کچھ تبدیل ہو چکی تھی وہ کھلے دروازے اب بند تھے جہاں سے ہم بھاگ جاتے تھے :whistle:۔ایک وقت تھا جب یہاں 2400 بچے پڑھتے تھے اب تعداد بہت کم ہو چکی ہے لوگوں نے پرائیویٹ سکولوں میں بھیجنا شروع کر دیا ہے بچوں کو :roll: بہرحال اب بچے بھی وہ نہیں رہے ۔ دیوار پر ایک بورڈ لگا تھا جس پر لکھا تھا مار نہیں پیار ۔ مجھے بھی بہت دکھ ہوا کہ ہمارے زمانے میں یہ قانون بنانے والے کہاں مر گئے تھے :grin:

ایک آدمی اپنے بچوں سے کھیلتے ہوئے
167134_133495613380810_4384731_n.jpg
یہ قانون بنانے والے مر نہیں گئے تھے، بلکہ پیدا نہیں ہوئے تھے شاید

اس تصویر کا کیپشن نہ ہوتا تو یہی سمجھتا کہ کوچہ ملنگاں کا آغاز یہاں سے ہوا تھا :)
 

عسکری

معطل
یعنی پہلے دودھ اچھا لگتا تھا اب دودھ کی جگہ لسی نے لے لی :)
جی بالکل بچپن میں ہم تازہ دودھ پیتے تھے اور اس سے بھی جب چھوٹے تھے تو ڈائریکٹ بھینس سے بھی پیا تھا پھر جوں جوں حالات بدلتے گئے فروٹس نے دودھ کی جگہ لے لی اب لسی فروٹ کھانا دودھ کبھی کبھار بس ۔:mrgreen:
 

عسکری

معطل
یہ قانون بنانے والے مر نہیں گئے تھے، بلکہ پیدا نہیں ہوئے تھے شاید

اس تصویر کا کیپشن نہ ہوتا تو یہی سمجھتا کہ کوچہ ملنگاں کا آغاز یہاں سے ہوا تھا :)
جو بھی ہوا ہمارا تو نقصان ہو گیا نا اور اس میں ملنگ کدھر ہین؟ ایک آدمی اپنے بچوں سے کھیل رہا ہے بھائی جی
 
Top