ہمارا سکول

مقدس

لائبریرین
بیوٹی فُل پکس بھیا۔۔ میں سوچ رہی ہوں کہ میں بھی جاؤں اپنے پرانے اسکول اور پکس بنا لاؤں لیکن شاید اجازت نہ ملے :(
 

عسکری

معطل
ایک اہم بات تو بھول ہی گیا تھا بھئی ۔ اوچ شریف کے لیے کئی کلو میٹر مربع زمین جو سرکار کو دی گئی تھی وہ اس وقت کے گدی نشین سید شمس الدین گیلانی صاحب نے دی تھی ۔ اتنا بڑا سکول - بہت بڑی ہسپتال سکول جتنی بڑی - ویٹرنری ہسپتال - تھانہ - بلدیہ - ریسٹ ہاؤس -بوائز کالج - گرلز کالج -ٹیلیفون ایکسچینج - یہ سب اس پر بنے ہیں جو آج اربوں کی مالیت کی زمین ہے اس وقت بڑے سائیں نے حکومت کو دی تھی تاکہ یہ سب اس پر بنایا جائے ۔ یہ تھےوہ علم دوست ترقی پسند سید۔ یہ جو ہمارے شہر کے ہر ادارے کی زمین میں اتنے گراؤنڈ ہیں اور سبزہ ہے اور ہر ادارہ کلو میٹروں مربع میں ہے یہ ان کی دین تھی ۔
421946_386342454727595_1454922434_n.jpg



یہ ان کے مزار کا کتبہ
2500254082_fbfac285e8.jpg
 
Top