بہت اعلٰی، بہت خوب۔۔۔ ۔ بھائی جی، ایسی جگہیں تو میری بھی کمزوری ہیں۔۔۔ ۔
بہت شکریہ
ہر کوئی گاؤں کی تعریف کر رہا ہے، تصویر اتارنے والے کا پوچھا بھی نہیں جا رہا۔ ناٹ فیئر
Last but not the least ایک کیوٹ سی بچی (اس تصویر میں ایک نوٹ کرنے والی چیز ہے اگر کسی نے صحیح اندازہ لگایا تو اس کو انعام ملے گا )
ابھی تک کسی نے جواب دیا ہے یا انعام میرا ہوا میں نے اس کے بعد کے مراسلے نہیں دیکھے
ذیشان آپ سے روپ میں بھی اچھےلگتے ہیں کیوٹ اورپردہ دار سے
بہت خوب ، بہت اعلٰی ۔
اے وطن ، پیارے وطن ، پاک وطن ۔
اس سال ان شاء اللہ پاکستان آنے کا ارادہ ہے ۔ احباب سے گذارش ہے کہ ان خوبصورت مقامات کو دیکھنے میں رہنمائی فرمادیں تو زندگی بھر مشکور رہوں گا ۔
ان شاء اللہ اکتوبر میں ارادہ ہے ۔ جی ہاں ۔۔۔ میری رہائش کراچی میں ہے ۔کب جائیں گے پاکستان ظفری بھائی ؟ کس ماہ میں ویسے آپ کراچی سے ہیں نا؟
بجٹ کی فکر نہیں بس یہ خوبصورت جگہیں دیکھنا نصیب ہوجائے ۔ امریکہ میں کیا کیا خوبصورت جگہیں ہیں مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اسکرین پر کوئی منظر دیکھ رہا ہوں ۔ کوئی احساس ، کوئی فیلنگز نہیں ہوتی ۔ جبکہ وطنِ عزیز کو دیکھ کر دل مچل اٹھتا ہے ۔سب سے خوبصورت نظارے تو گلگت بلتستان کے ہی ہیں۔ اس سے زیادہ ایگزاٹک جگہیں تو شائد ہی دنیا میں کہیں پر ہوں- اگر بجٹ کافی ہو تو دو ہفتے کا ٹرپ پورے علاقے کا لگا سکتے ہیں۔
ان شاء اللہ اکتوبر میں ارادہ ہے ۔ جی ہاں ۔۔۔ میری رہائش کراچی میں ہے ۔
ایک یا دو نہیں، آپ تو ماشاءاللہ سے پورے 9 جوان ہیں۔ اتنی بھی کیا جلدی بوڑھا ہونے کی؟ویسے میری خواہش تو بالتورو، گندوگورو لا ٹریک مکمل کرنے ہے۔ امید ہے بوڑھا ہونے سے پہلے یہ خواہش پوری ہو جائے گی۔
ایک یا دو نہیں، آپ تو ماشاءاللہ سے پورے 9 جوان ہیں۔ اتنی بھی کیا جلدی بوڑھا ہونے کی؟
ویسے بات تو ٹھیک ہے، بابے بھی یہ کام کرتے ہیں بس دل جوان ہونا چاہئے۔
کراچی گلشن اقبال میں پایا جاؤں گا اکتوبر میں ان شاءاللہ بھی تو آپ کے راج میں جی رہے ہیںویسے یہاں آپ کہاں ہوتے ہیں ۔ ؟